تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑی دار" کے متعقلہ نتائج

کَن٘گَن

کلائیوں میں پہننے کا جڑاؤ یا کنگورے دار زیور، سکھوں کے پہننے کا لوہے کڑا یا چکر

کَن٘گْنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَنگْنا باندْھنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَنگْنی

(معماری) دیوار اور منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر نکلا ہوا چنائی کا ردّا، کانس، کگر

کَن٘گْنا کھولْنا

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں پھیروں کے بعد دولہا دلہن کا اور دلہن دولھا کا کنگنا کھولتی ہے

کَن٘گْنا کھیلْنا

(ہندو) دولھا دلہن کا ایک دوسرے کا کنگنا کھولنا، شادی کی ایک رسم

ہاتھ کَنگَن

بطور زیور عورتوں کے ہاتھ میں پہننے کے کڑے

سونے کے کَنگَن

(کنایۃً) بیش قیمت شے.

اِین٘ڈَْوِی کا کَن٘گَن

کلائی میں پہننے کا وہ طلائی یا نقرئی کڑا جو اینڈوی کا ہم شکل گڑھا ہوا ہوتا ہے

ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی

رک : ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ۔

ہاتْھ کَنْگَن کو آرْسِی کیا

(لفظاً) ہاتھ کے کنگن کو دیکھنے کے لیے آئینے کی ضرورت نہیں ہوتی، مراد: جو بات ظاہر ہو اس کے دریافت کرنے کی کیا ضرورت ہے، جو چیز آنکھوں کے سامنے ہو اس کو کیا بیان کرنا

ہات کَنگَن کو آرْسی کیا

جو کچھ ظاہر ہے اسے بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی (رک : ہاتھ کنگن کو آرسی کیا) ۔

ہاتھْ کَنْگَن کو آرْسی کیا ضَرُور

رک : ہاتھ کنگن کو آرسی کیا (ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑی دار کے معانیدیکھیے

چُوڑی دار

chuu.Diidaarचूड़ीदार

چُوڑی دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوے ہوں یا بل چڑھے ہوں، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں

English meaning of chuu.Diidaar

Persian, Hindi - Adjective

  • churidars, puckered, gathered, pleated

चूड़ीदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसमें बहुत-सी चूड़ी के आकार की वृत्ताकार रेखाएँ या धारियाँ पड़ती हो, कड़े वाला, जिसमें पेच हो, जिसमें चूड़ियाँ या छल्ले पड़ें हों, जिसमें पास-पास धारियाँ या रेखाएँ बनी हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone