تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑا مَنی" کے متعقلہ نتائج

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چُوڑا کار

چوڑیاں بنانے والا کاریگر.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑالا

چُوڑانا

چِڑانا.

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑا بَھنْڈار

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے

چُوڑاکھیم

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

چُوڑا ٹَھنْڈا کَرنا

ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی

جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑا مَنی کے معانیدیکھیے

چُوڑا مَنی

chuu.Daamaniचूड़ामणि

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چُوڑا مَنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

Urdu meaning of chuu.Daamani

  • Roman
  • Urdu

  • ek zevar, jo sar par pahna jaataa hai, ek javaahar, jo kalGii ya taaj me.n pahante hai.n

चूड़ामणि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो अपने कुल, वर्ग आदि में सब से बढ़कर या श्रेष्ठ हो
  • सिर पर पहनने का एक गहना, शीशफूल, बीज, एक ज़ेवर जो सिर पर पहना जाता है, एक जवाहर जो कलग़ी या ताज में पहनते हैं
  • घुँघची (जंगली बेल के बीज), गुंजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چُوڑا کار

چوڑیاں بنانے والا کاریگر.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑانا

چِڑانا.

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑا بَھنْڈار

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے

چُوڑاکھیم

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

چُوڑا ٹَھنْڈا کَرنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی

جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑا مَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑا مَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone