تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْت کے معانیدیکھیے
چُسْت کے اردو معانی
صفت
- چالاک، پھرتیلا، تیز، ہوشیار
- تنگ، کھنپا ہوا، کسا ہوا
- ٹھیک، درست، موزوں
- اصل سے دور، مصنوعی
- مضبوط، استوار، محکم، توانا
وضاحتی ویڈیو
شعر
نگہ ناز سے اس چست قبا نے دیکھا
شوق بیتاب گل چاک گریباں سمجھا
پیرہن چست ہوا سست کھڑی دیواریں
اسے چاہوں اسے روکوں کہ جدا ہو جاؤں
کہاں وہ لوگ جو تھے ہر طرف سے نستعلیق
پرانی بات ہوئی چست بندشیں لکھنا
English meaning of chust
चुस्त के हिंदी अर्थ
چُسْت کے مترادفات
چُسْت سے متعلق محاورے
چُسْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُسْت)
چُسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔