تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپّی" کے متعقلہ نتائج

چَپَّہ

چپّا

chapped

جبڑا

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

چَپّا

چار ان٘گل، بالشت بھر، تھوڑا سا، انچ بھر

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چَپُّو

ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)

چپے

چُپّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چِپّا

کاغذ کا چھوٹا ٹکڑا

chappie

بول چال: chap2.

چِپّی

چھوٹا چپا، کاغذ کا چھوٹا ٹَکڑِا

چُپّی

خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

چَپَّل سیندھ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل سِن٘د

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

چِپَّخ سا مُنھ

سُتا ہوا چہرہ، دبلا یا لاغر چہرہ ؛ پچکا ہوا چہرہ.

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

من٘ھ کا ست جانا؛ نہایت لاغر اور دبلا ہو جانا.

چَپَّل سین٘ڈ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل

پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

chipper

بول چال: امریکا خوش باش.

چَپَّن

ہان٘ڈی کا ڈھکّن، سرپوش

چِپَّخ

پچکا ہوا، سٹا ہوا

چِپَّکھ

چپک

chipping

پتھر کی کر چی ، لکڑی کی چھپٹی، تراشہ وغیرہ.

چِپَّخ ہونا

پچک جانا، سُت جانا.

چَپَّل مارْنا

(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کو جوتا مارنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چُپّی پَکَڑْنا

خاموش ہو جانا .

چُپّی ناندْھنا

رک : چُپ نان٘دھنا .

چَپّی والا

ہاتھ پاں٘و یا جسم دبانے والا .

چُپّی سادْھنا

رک : چُپ سادھنا .

چَپّا چَپّا زَمِیْن چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا، کونا کونا دیکھنا

چَپّا بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، ذراسی دور ، قریب ہی.

چَپّی کرنا

coax, cajole, serve

چَپُّو مارْنا

رک : چپو چلانا .

چَپُّو چَلانا

چپو کو پانی میں حرکت دینا، کشتی کھینا

چَپّا چَپّا چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا ڈُھونڈنا

ہر جگہ تلاش کرنا

پاؤں چَپّی کَرنا

۔ پاؤں دبانا۔

پانو چَپّی کَرْنا

پان٘و دبانا ، مٹھیاں بھرنا ، مشت مالی کرنا

پانو چَپّی

پان٘و دبانے کا عمل.

دال چپّو ہونا

دو پتنگوں کا باہم مل جانا یا لِپٹ کر زمین پر گِر پڑنا

چَپّا چَپّا

ہر گوشہ، ہر کونا

لَلّو چَپّو کَرنا

fawn on, flatter, coax

پا چَپّی

پان٘و دابنے کا عمل ، تکان دور کرنے کے لئے پان٘و پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا ، پان٘و کے پٹھوں کی مالش .

پَے چَپّی

آہستہ آہستہ پاؤں دبانے کا عمل، پاؤں کی مالش

چَپّا چَپّا چھان مارنا

ہر جگہ تلاش کرنا

مُٹّھی چَپّی

چپی کرنے کا عمل، پانو دبانا، بدن کی مالش کرنا

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپّی کے معانیدیکھیے

چُپّی

chuppiiचुप्पी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُپّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

شعر

Urdu meaning of chuppii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamoshii, sukuut, chup, be aavaaz honaa, saakan, alag thalag hone kii haalat

English meaning of chuppii

Noun, Feminine

  • silence, muteness, hush, taciturnity

चुप्पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिलकुल चुप रहने की अवस्था या भाव, चुप, मौन, चुप रहने का भाव, भाषण न करना, ख़ामोशी, छिपाव

چُپّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپَّہ

چپّا

chapped

جبڑا

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

چَپّا

چار ان٘گل، بالشت بھر، تھوڑا سا، انچ بھر

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چَپُّو

ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)

چپے

چُپّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چِپّا

کاغذ کا چھوٹا ٹکڑا

chappie

بول چال: chap2.

چِپّی

چھوٹا چپا، کاغذ کا چھوٹا ٹَکڑِا

چُپّی

خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

چَپَّل سیندھ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل سِن٘د

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

چِپَّخ سا مُنھ

سُتا ہوا چہرہ، دبلا یا لاغر چہرہ ؛ پچکا ہوا چہرہ.

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

من٘ھ کا ست جانا؛ نہایت لاغر اور دبلا ہو جانا.

چَپَّل سین٘ڈ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل

پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

chipper

بول چال: امریکا خوش باش.

چَپَّن

ہان٘ڈی کا ڈھکّن، سرپوش

چِپَّخ

پچکا ہوا، سٹا ہوا

چِپَّکھ

چپک

chipping

پتھر کی کر چی ، لکڑی کی چھپٹی، تراشہ وغیرہ.

چِپَّخ ہونا

پچک جانا، سُت جانا.

چَپَّل مارْنا

(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کو جوتا مارنا

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چُپّی پَکَڑْنا

خاموش ہو جانا .

چُپّی ناندْھنا

رک : چُپ نان٘دھنا .

چَپّی والا

ہاتھ پاں٘و یا جسم دبانے والا .

چُپّی سادْھنا

رک : چُپ سادھنا .

چَپّا چَپّا زَمِیْن چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا، کونا کونا دیکھنا

چَپّا بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، ذراسی دور ، قریب ہی.

چَپّی کرنا

coax, cajole, serve

چَپُّو مارْنا

رک : چپو چلانا .

چَپُّو چَلانا

چپو کو پانی میں حرکت دینا، کشتی کھینا

چَپّا چَپّا چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا ڈُھونڈنا

ہر جگہ تلاش کرنا

پاؤں چَپّی کَرنا

۔ پاؤں دبانا۔

پانو چَپّی کَرْنا

پان٘و دبانا ، مٹھیاں بھرنا ، مشت مالی کرنا

پانو چَپّی

پان٘و دبانے کا عمل.

دال چپّو ہونا

دو پتنگوں کا باہم مل جانا یا لِپٹ کر زمین پر گِر پڑنا

چَپّا چَپّا

ہر گوشہ، ہر کونا

لَلّو چَپّو کَرنا

fawn on, flatter, coax

پا چَپّی

پان٘و دابنے کا عمل ، تکان دور کرنے کے لئے پان٘و پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا ، پان٘و کے پٹھوں کی مالش .

پَے چَپّی

آہستہ آہستہ پاؤں دبانے کا عمل، پاؤں کی مالش

چَپّا چَپّا چھان مارنا

ہر جگہ تلاش کرنا

مُٹّھی چَپّی

چپی کرنے کا عمل، پانو دبانا، بدن کی مالش کرنا

مَکّھی چَپّی کی خِدمَت

مکھیاں اُڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone