تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپْڑی اور دو دو" کے متعقلہ نتائج

چُپْڑی اور دو دو

عمدہ بھی اور زیادہ بھی، حسب منشا اور بکثرت، کامیابی اور بہت سے فائدوں کے ساتھ (ایسے مواقع پر مستعمل)

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں

مطلبی آدمی کے متعلق کہتے ہیں

دو بات کَرو دو چِیت کَرو ، میرا مَطْلَب کُچْھ اَور ہے

میرے مطلب کی کچھ نہیں کہتے، میر مطلب کی کہیں

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

دو جُوتے لَگائِیے اَور کَہِیے قُصُور ہُوا

کسی کی انتہائی ذِلت کر کے جب کوئی معافی کا خواستگار ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

چِیز نَہ راکھو اَپنی اَور چوروں گالی دو

رک : چیز نہ رکھے الخ .

دو اَور دینا

دو تھپّڑ، گھون٘سے یا جوتے یا ڈنڈے اور مارنا ؛ سزا میں کچھ اور اضافہ کرنا.

دو دِن کی کوتْوالی پِھر وہی کُھرْبا اَور جالی

رک : دو دن کی چاندنی الخ .

کُچھ دو اور کُچھ لو

باہمی افہام و تفہیم

لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

کُچْھ لو اَور کُچھ دو

رک : کچھ دو اور کچھ لو.

بِینی اَور دو گوش سے

من تنہا ، اکیلا.

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

ناک اَور دو کان لے کَر بھاگْنا

خالی ہاتھ بے سر و سامان یا چھپ کر بھاگ جانا

آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپْڑی اور دو دو کے معانیدیکھیے

چُپْڑی اور دو دو

chup.Dii aur do doचुपड़ी और दो दो

ضرب المثل

مادہ: چُپْڑی

چُپْڑی اور دو دو کے اردو معانی

  • عمدہ بھی اور زیادہ بھی، حسب منشا اور بکثرت، کامیابی اور بہت سے فائدوں کے ساتھ (ایسے مواقع پر مستعمل)

English meaning of chup.Dii aur do do

  • double advantageous, as per one's wishes, double the better

चुपड़ी और दो दो के हिंदी अर्थ

  • उम्दा भी और ज़्यादा भी, हसब-ए-मंशा और बकसरत, कामयाबी और बहुत से फ़ाइदों के साथ (ऐसे मवाक़े पर मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپْڑی اور دو دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپْڑی اور دو دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words