تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُپ سادْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ سادْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چُپ
چُپ سادْھنا کے اردو معانی
-
خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا
مثال - ایک فرقہ ان میں سے چپ سادھے اپنے نفس سے مباحثے مناظرے کر رہا ہے۔ - اب کے جا کے تو تم نے ایسی چپ سادھی کہ میں سمجھا کہیں اور چل دیے
- زیر بحث معاملے میں کچھ نہ کرنا
English meaning of chup saadhnaa
- keep mum, button up, quiet or silent, give no reply, say nothing
चुप साधना के हिंदी अर्थ
-
चुप रहना, बिलकुल चुप होना, कुछ न कहना
उदाहरण - एक फ़िरक़ा उनमें से चुप साधे अपने नफ़्स (आत्मा) से मुबाहिसे मुनाज़िरे कर रहा है।
- विचाराधीन मामले में कुछ न कुछ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُپ سادْھنا)
چُپ سادْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔