تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُنْدْھیانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْدْھیانا کے معانیدیکھیے
چُنْدْھیانا کے اردو معانی
فعل
- بہت روشن یا بہت چمکتی ہوئی چیز پر نظرکرنے سے آن٘کھ کا پورا نہ کھلنا اور چھپکنے لگنا، نگاہ کا خیرہ ہونا، چکا چون٘د ہونا
- خیرہ کرنا، چکا چوندھ کرنا
- آن٘کھوں کو نیم وا کرنا، آدھی کھلی رکھنا، آن٘کھوں کو پھین٘چنا
- آن٘کھوں کی کمزوری کی وجہ سے کم نظر آنا
English meaning of chu.ndhyaanaa
Verb
- be taken aback, be at one's wit's ends
- dazzle, be dazzled, be purblind, see dimly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُنْدْھیانا)
چُنْدْھیانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔