تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنْدا" کے متعقلہ نتائج

چُنْدا

وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے.

چَنْدا

وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے

چندا مُکھ

چاند جیسا روشن یا خوبصورت چہرہ، حسین، خوبصورت

چَنْدانَہ

متفرق، مختلف

چَنْداں کِہ

جس قدر، جتنا، جتنے، باوجودیکہ، اگرچہ، تاہم

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَنْدا ماما

لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح ​​کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے

چَنْدا خانی

کبوتر کی ایک قسم یہ کبوتر اڑان کے مقابلے میں مستند مانا جاتا ہے.

چَنْدا مامُوں

بچے پیار میں چان٘د کو اس نام سے پکارتے ہیں

چَنْدا ڈھیری

بچوں کا ایک کھیل جس میں بچے ریت کے اندر اپنا پان٘و رکھتے ہیں.

چَنْدا چَوندَواں

چودھویں کا چان٘د.

چَنْدا مامُوں تا

بچوں کا چان٘د کو سلام ؛ کسبیوں کا اپنے آشنا کو سلام.

چَنْداں مُضایَقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کوئی پروا نہیں ، معمولی با ہے .

چَنداں ضَرُوری نَہِیں

not so necessary

چَنْداں

زیادہ بہت

چَنداں مُضائِقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں، کوئی پروا نہیں معمولی بات ہے

چَنْداوُل

۱. فوجی دستہ جو لشکر کے پیچھے اس کی حفاظت کرتا ہے ، ہر اول کی ضد .

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

چَنْد ایک

تھوڑے سے ، معدودے چند ، کچھ.

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چَندَہ لینا

solicit contribution

چَندَہ کرنا

raise a subscription

چَنْدَہ کھولْنا

چندہ وصول کرنے کی مہم کا آغاز کرنا .

چَنْدَہ اُگاہْنا

چندہ جمع کرنا .

چَنْدَہ بَٹورْنا

چندہ جمع کرنا ، رقم سمیٹنا ؛ مکر و فریب سے رقم لینا یا جمع کرنا .

چَندَہ دینا

contribute or subscribe money (to a cause)

چَنْدَہ خور

چندہ کھانے والا ، پیسہ ہضم کرنے والا.

چَنْدَہ باز

بہت چندہ جمع کرنے والا ، چندہ جمع کرنے کا عادی .

چَندَہ مانگْنا

ask for a monetary contribution

جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْدا کے معانیدیکھیے

چُنْدا

chu.ndaaचुंदा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُنْدا کے اردو معانی

  • وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے.

Urdu meaning of chu.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii aankh kii putlii kamzor ho aur tez roshnii me.n achchhii tarah aankh na khul sake

चुंदा के हिंदी अर्थ

  • वह व्यक्ति जिसकी आँख की पुतली कमज़ोर हो और तेज़ रोशनी में अच्छी तरह आँख न खोल सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُنْدا

وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے.

چَنْدا

وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے

چندا مُکھ

چاند جیسا روشن یا خوبصورت چہرہ، حسین، خوبصورت

چَنْدانَہ

متفرق، مختلف

چَنْداں کِہ

جس قدر، جتنا، جتنے، باوجودیکہ، اگرچہ، تاہم

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَنْدا ماما

لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح ​​کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے

چَنْدا خانی

کبوتر کی ایک قسم یہ کبوتر اڑان کے مقابلے میں مستند مانا جاتا ہے.

چَنْدا مامُوں

بچے پیار میں چان٘د کو اس نام سے پکارتے ہیں

چَنْدا ڈھیری

بچوں کا ایک کھیل جس میں بچے ریت کے اندر اپنا پان٘و رکھتے ہیں.

چَنْدا چَوندَواں

چودھویں کا چان٘د.

چَنْدا مامُوں تا

بچوں کا چان٘د کو سلام ؛ کسبیوں کا اپنے آشنا کو سلام.

چَنْداں مُضایَقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کوئی پروا نہیں ، معمولی با ہے .

چَنداں ضَرُوری نَہِیں

not so necessary

چَنْداں

زیادہ بہت

چَنداں مُضائِقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں، کوئی پروا نہیں معمولی بات ہے

چَنْداوُل

۱. فوجی دستہ جو لشکر کے پیچھے اس کی حفاظت کرتا ہے ، ہر اول کی ضد .

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

چَنْد ایک

تھوڑے سے ، معدودے چند ، کچھ.

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چَندَہ لینا

solicit contribution

چَندَہ کرنا

raise a subscription

چَنْدَہ کھولْنا

چندہ وصول کرنے کی مہم کا آغاز کرنا .

چَنْدَہ اُگاہْنا

چندہ جمع کرنا .

چَنْدَہ بَٹورْنا

چندہ جمع کرنا ، رقم سمیٹنا ؛ مکر و فریب سے رقم لینا یا جمع کرنا .

چَندَہ دینا

contribute or subscribe money (to a cause)

چَنْدَہ خور

چندہ کھانے والا ، پیسہ ہضم کرنے والا.

چَنْدَہ باز

بہت چندہ جمع کرنے والا ، چندہ جمع کرنے کا عادی .

چَندَہ مانگْنا

ask for a monetary contribution

جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone