تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چنری" کے متعقلہ نتائج

چنری

رنگ برنگ کا دوپٹا، چونر، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر

چُنَریا

رنگ برنگ دوپٹہ، کپڑا رنگنے کا ایک طریقہ جس میں باندھ کر رنگتے ہیں

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چنری کے معانیدیکھیے

چنری

chunariiचुनरी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چنری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رنگ برنگ کا دوپٹا، چونر، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر
  • کپڑا رنگنے کا ایک طریقہ جس میں باندھ کر رنگتے ہیں، اور بندھی ہوئی جگہ پر رنگ نہیں چڑھتا نیز اس طریقے سے رنگی ہوئی ساڑی

شعر

Urdu meaning of chunarii

  • Roman
  • Urdu

  • rang birang ka dopaTTa, chuunar, muKhtlif rango.n kii o.Dhnii, chaadar
  • kap.Daa rangne ka ek tariiqa jis me.n baandh kar rangte hain, aur bandhii hu.ii jagah par rang nahii.n cha.Dhtaa niiz is tariiqe se rangii hu.ii saa.Dii

English meaning of chunarii

Noun, Feminine

  • particoloured dupatta, cloth dyed parti-coloured
  • a mode of dying cloth parti-coloured (knots being tied in different parts of it previous to dipping it in the dye to prevent those parts from receiving the colour
  • a parti-coloured sheet or sari (worn by women)

चुनरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्रियों के ओढ़ने का पतला कपड़ा, चुँदड़ी, चुन्नी नामक रत्न का छोटा टुकड़ा, रंग बिरंग का दोपट्टा, चूनर, मुख़्तलिफ़ रंगों की ओढ़नी, चादर
  • पुरानी चाल का एक प्रकार का रंगीन विशेषतः लाल रंग का कपड़ा जिसके बीच में थोड़ी-थोड़ी दूर पर सफ़ेद अथवा किसी दूसरे रंग की बुंदकियाँ होती थी। इस कपड़े का उपयोग स्त्रियाँ साड़ी के रूप में भी और चादर के रूप में भी करती थीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چنری

رنگ برنگ کا دوپٹا، چونر، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر

چُنَریا

رنگ برنگ دوپٹہ، کپڑا رنگنے کا ایک طریقہ جس میں باندھ کر رنگتے ہیں

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چنری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چنری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone