تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چل بلے" کے متعقلہ نتائج

چُل

بے چینی

چُول

ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

چُھول

رک : چُول.

چُل اُٹْھنا

خارش ہونا، کھجلی ہونا، شہوت ہونا، خواہش نفسانی کا غلبہ ہونا، کھاج مارنا

چَول

رک : چاول.

چل بلے

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین، شوخ، چنچل

چُل مِٹانا

خواہش اور چاہت پوری کرنا، خواہش نفسانی کی تکمیل کرنا

چُل بُجھانا

بے چینی دُور کرنا، خواہش نفسانی پوری کرنا

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چُلُّووں

چُلُّو (رک)کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

چُلْہائی

چل = شہوت کا تحتی، زانیہ، چھنال

چُلُّو

ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر ہیتھلی کی مدد سے گڑھاسا بنا لینا جس میں کوئی رقیق چیز آسکے

چُلْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

چُلْبُلائی

رک : چلبلاہٹ .

چُلْبُلا

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین

چُلْبُلی

شوخ و شنگ، چنچل، نازوانداز والی

چُلانا

ٹپکانا، نچوڑنا، قطرہ قطرہ ٹپکانا

چُلْہَرا

رک : چلہارا

چُلْبُلْنا

مضطرب ہونا ، تڑپنا ، مچلنا .

چُلہایا

چل = شہوت کا تحتی، چلہارا

چُلْچُلی

خارش، کُھجلی، ہلکی کھجلی

چُلْہارا

چل = شہوت کا تحتی، زانی، شہوتی

چُلْہانی

چولھا بنانے کی جگہ ، چولھے کی جگہ

چُلُّو بَھر

اتنی مقدار (پانی، دودھ وغیرہ) جتنا چلو میں آ سکے

چُلُوک

چُلْبُلانا

بے قرارہونا، بے چین ہونا، مچلنا، تڑپنا

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چُلْبُلا پَن

ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود

چُلُّوؤں لَہُو بَڑْھنا

بہت خوش ہونا

چُلُّو لینا

کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

چُلْچُلانا

جسم کے کسی حصے میں ہلکی جلن یا سرسری محسوس ہونا اور اسے کھجانے کا من ہونا، چُل ہونا، کُھجلی ہونا

چُلُّوؤں رونا

زار قطار رونا، بہت رونا

چُلُّووں رونا

(عور) زار قطار رونا کثرت سے رونا ، بڑا صدمہ ہونا

چُلْبُلاٹ

رک: چلبلاہٹ .

چُلْکاہَٹ

چلچل، خارش

چُلُّو باندْھنا

کسی رقیق شے کو ہاتھ میں لینا اور پینے کے لیے چلو بنانا، اوک بنانا

چُلُّووں لَہُو بَڑھنا

چُلُّووں خُون بَڑْھنا

حوصلے بلند ہوجانا ، ہمت بڑھ جانا ، بہت خوش ہوجانا

چُلُّوؤں لَہُو خُشْک ہونا

بہت رنج ہونا، سخت صدمہ ہونا

چُلُّووں چَلْوَیّا

بہت چلنے والا بڑا راہ رو، بہت زیادہ گھومنے بھرنے والا ، جہاں گشت

چلّو چلّو سادھنا

آہستہ آہستہ مالدار ہونا

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

چُلُّوؤں لَہُو پِینا

بہت ستانا، بہت مارنا، بہت ڈرانا

چُلُّووں لَہُو گَھنٹا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

چُلُّووں لَہُو پِینا

چُلُّووں لَہُو خُشک ہونا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

چُلُّو پانی، تَنْگ زِنْدَگانِی

غربت میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

چُلُّو لَگانا

اوک بناکر من٘ھ سے لگانا

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

چُلُّو بَھر٘نا

فائدہ اٹھانا .

چُلُّو میں اُلَّو ہونا

تھوڑی سی تیزو تند چیز پینے سے مدہوش ہوجانا (عام طور پر شراب یا کسی نشہ کی تندی کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) .

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلْبُلاہَٹ

ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود

اردو، انگلش اور ہندی میں چل بلے کے معانیدیکھیے

چل بلے

chul-buleचुल-बुले

اصل: سنسکرت

وزن : 212

چل بلے کے اردو معانی

صفت، واحد

  • وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین، شوخ، چنچل

شعر

English meaning of chul-bule

Adjective, Singular

चुल-बुले के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چل بلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چل بلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone