تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْتا کے معانیدیکھیے
چَکْتا کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- (قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا
- (حساب) جس میں لینا اور دینا دونوں برابر ہو گئے ہوں، لین دین پورا کیا ہوا
شعر
جھگڑا تو حسن و عشق کا چکتا ہے پل کے بیچ
گر محکمے میں قاضی کے تو روبرو نہ ہو
عدو سے کرنا ہے سارا حساب چکتا فیضؔ
اگر وہ جائے گا تھانہ تو میرے ٹھینگے سے
خواب گروی رکھ دیے آنکھوں کا سودا کر دیا
قرض دل کیا قرض جاں بھی آج چکتا کر دیا
English meaning of chuktaa
Noun, Adjective, Feminine
- paid in full
- ( Mathematics) settled, fixed
चुकता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- अदा (ऋण या रूपए पैसे के हिसाब किताब के संबंध में इसे बोलते हैं) जैसे: एक महीने में हम तुम्हारा सब रूपया चुकता कर देंगे, जो चुका दिया गया हो, चुकाया हुआ, भुगतान
- (हिसाब) जिसमें लेना और देना दोनों बराबर हो गये हों, लेन-देन पूरा किया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکْتا)
چَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔