تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوہِیا" کے متعقلہ نتائج

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چُوہِیا سے دانت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

چُوہِیا کا بِل ڈُھونڈْنا

بھاگنے کا راسہ تلاش کرنا، امن کی جگہ تلاش کرنا

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

چُوہِیّا کو جو دینا ہو وہ بِلّی کو دے دو

کوئی ایسا طریقہ جس سے نتیجہ جلدی نکلے اختیار کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

کھودا پَہاڑ نِکْلی چُوہِیا

محنت بہت کی اور حاصل بہت کم ہوا.

بِھیگی چُوہِیَّا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو کپڑوں سمیت پانی میں بھیگ گیا ہو اور اس کے کپڑے جسم پر چپک گئے ہوں .

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوہِیا کے معانیدیکھیے

چُوہِیا

chuhiyaaचूहिया

اصل: ہندی

وزن : 112

دیکھیے: چُوہا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُوہِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوہا کی تانیث

Urdu meaning of chuhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chuuhaa kii taaniis

English meaning of chuhiyaa

Noun, Feminine

  • she-rat

चूहिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मादा चूहा, चूही, छोटा चूहा, चूहे का बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چُوہِیا سے دانت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

چُوہِیا کا بِل ڈُھونڈْنا

بھاگنے کا راسہ تلاش کرنا، امن کی جگہ تلاش کرنا

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

چُوہِیّا کو جو دینا ہو وہ بِلّی کو دے دو

کوئی ایسا طریقہ جس سے نتیجہ جلدی نکلے اختیار کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

کھودا پَہاڑ نِکْلی چُوہِیا

محنت بہت کی اور حاصل بہت کم ہوا.

بِھیگی چُوہِیَّا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو کپڑوں سمیت پانی میں بھیگ گیا ہو اور اس کے کپڑے جسم پر چپک گئے ہوں .

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوہِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوہِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone