تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے" کے متعقلہ نتائج

چُڑَیل

ڈاین، بُھتنی

چُوڑَیل

رک: چُڑیل.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چَڈول

رک : چوڈول .

چَوڈول

ایک قسم کی چوکورسواری، جس میں دوڈنڈے ہوتے ہیں، لیکن چار سواریاں بیٹھ سکتی ہیں، چوپالا، چوپہلا

چَندیل

क्षत्रियों की एक जाति या शाखा

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

چَودَہ لوک

رک : چودہ بَھوَن

سفید چُڑَیل

(طنزاً) انگریز عورت

مَرگَھٹ کی چُڑَیل

مسان میں پائی جانے والی چڑیل، بھتنی

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

چَندْلا پَن

سر من٘ڈا ہونے کی حالت، گنجا پن

چِڑالُو

چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

چَھْڑلا

چھاج

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چِڑ لَگْنا

قابل نفتات معلوم ہونا، ناقابل برداشت محسوس ہونا.

چُھدّا لَگانا

تہمت لگانا ، الزام دینا.

چاڑی لَگانا

رک : چاڑی کرنا .

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا چیز ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چَودَہ عُلُوم

رک : چودہ ودیا ؛ چودہ بدیا.

چَھڑی لَگْنا

چھڑی لگانا (رک) کا لازم

چَھڑی لَگانا

مارنا ، زد و کوب کرنا

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

صُورَت چُڑَیلوں کی ، مِزاج پَرْیوں کا

وصف نہ ہونے پر اتنا گھمنْڈ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے کے معانیدیکھیے

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

chu.Dial par dil aa jaa.e to vo bhii parii haiचुड़ैल पर दिल आ जाए तो वो भी परी है

نیز : چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا چیز ہے, چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے کے اردو معانی

  • جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے
  • عاشق خوبصورتی بدصورتی نہیں دیکھتا، پیار اندھا ہے

Urdu meaning of chu.Dial par dil aa jaa.e to vo bhii parii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jis par aadamii aashiq ho vo badashkal bhii ho to Khuubsuurat lagtaa hai
  • aashiq Khuubsuurtii badsuuratii nahii.n dekhtaa, pyaar andhaa hai

चुड़ैल पर दिल आ जाए तो वो भी परी है के हिंदी अर्थ

  • जिस पर आदमी 'आशिक़ हो वो कुरूप भी हो तो सुंदर लगता है
  • प्रेमी रूप-कुरूप नहीं देखता, प्रेम अंधा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُڑَیل

ڈاین، بُھتنی

چُوڑَیل

رک: چُڑیل.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چَڈول

رک : چوڈول .

چَوڈول

ایک قسم کی چوکورسواری، جس میں دوڈنڈے ہوتے ہیں، لیکن چار سواریاں بیٹھ سکتی ہیں، چوپالا، چوپہلا

چَندیل

क्षत्रियों की एक जाति या शाखा

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

چَودَہ لوک

رک : چودہ بَھوَن

سفید چُڑَیل

(طنزاً) انگریز عورت

مَرگَھٹ کی چُڑَیل

مسان میں پائی جانے والی چڑیل، بھتنی

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

چَندْلا پَن

سر من٘ڈا ہونے کی حالت، گنجا پن

چِڑالُو

چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

چَھْڑلا

چھاج

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چِڑ لَگْنا

قابل نفتات معلوم ہونا، ناقابل برداشت محسوس ہونا.

چُھدّا لَگانا

تہمت لگانا ، الزام دینا.

چاڑی لَگانا

رک : چاڑی کرنا .

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا چیز ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چَودَہ عُلُوم

رک : چودہ ودیا ؛ چودہ بدیا.

چَھڑی لَگْنا

چھڑی لگانا (رک) کا لازم

چَھڑی لَگانا

مارنا ، زد و کوب کرنا

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

صُورَت چُڑَیلوں کی ، مِزاج پَرْیوں کا

وصف نہ ہونے پر اتنا گھمنْڈ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone