تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُڑَیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُڑَیل کے معانیدیکھیے
چُڑَیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ڈاین، بُھتنی
- خبیث عورت، پلید، میلی کچیلی عورت
- لڑاکو عورت
- بد صورت
- قابل نفرت
- انتہائی پیار میں کسی چھوٹے کے لیے مستعمل
شعر
چھاؤں پیتی ہے دھوپ کھاتی ہے
شب سدا کی چڑیل جاتی ہے
فرصت نہیں ہے مجھ کو محبت کے کھیل سے
میں کیوں لڑائی لوں کسی پاگل چڑیل سے
یہ سناٹا یہ تنہائی یہ کمرہ
خیالوں میں چڑیل اب ناچتی ہے
English meaning of chu.Dail
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُڑَیل)
چُڑَیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔