تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی دار" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی دار کے معانیدیکھیے

چوٹی دار

choTii-daarचोटी-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: ظروف

Roman

چوٹی دار کے اردو معانی

صفت

  • ۱. جس کے چوٹی ہو ، چوٹی والا
  • ۲. انتہاہی بھرا ہوا (ظرف) جس میں مزید کوئی چیز رکھنے کی گنجائش نہ ہو ، اوپرک بھرا ہوا کہ گمٹی یا ٹیلا سابن جائے ، مخروطی شکل میں بھرا ہوا.
  • ۳. کلغی والا
  • ۴. ریشہ والا ، جھن٘ڈولا (رک).
  • ۵. مخروطی نوک دار ، گاؤدم .

Urdu meaning of choTii-daar

  • ۱. jis ke choTii ho, choTii vaala
  • ۲. intihaa hii bhara hu.a (zarf) jis me.n maziid ko.ii chiiz rakhne kii gunjaa.ish na ho, oprak bhara hu.a ki gumTii ya Tiila saabun jaaye, maKhruutii shakl me.n bhara hu.a
  • ۳. kalGii vaala
  • ۴. resha vaala, jhunD valaa (ruk)
  • ۵. maKhruutii nokadaar, gaa.odam

English meaning of choTii-daar

Adjective

  • extremely filled (utensil) In which there is no scope of keeping anything else, Filled to the top to become a kimchi or cone
  • tapering upward, crested, having a peak, peaked, with a pyramidal top, (filled) to the top
  • conical
  • cone, edgy, tapering
  • fibrous

चोटी-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक भरा हुआ (बर्तन) जिसमें और कोई चीज़ रखने की गुंजाइश न हो, ऊपर तक भरा हुआ कि गुमटी या टीला सा बन जाये
  • जिसके चोटी हो, चोटी वाला
  • शंकु जैसा, नोकदार, गायदम
  • रेशा वाला, झुंड वला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone