تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوٹی دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی دار کے معانیدیکھیے
چوٹی دار کے اردو معانی
صفت
- ۱. جس کے چوٹی ہو ، چوٹی والا
- ۲. انتہاہی بھرا ہوا (ظرف) جس میں مزید کوئی چیز رکھنے کی گنجائش نہ ہو ، اوپرک بھرا ہوا کہ گمٹی یا ٹیلا سابن جائے ، مخروطی شکل میں بھرا ہوا.
- ۳. کلغی والا
- ۴. ریشہ والا ، جھن٘ڈولا (رک).
- ۵. مخروطی نوک دار ، گاؤدم .
English meaning of choTii-daar
चोटी-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक भरा हुआ (बर्तन) जिसमें और कोई चीज़ रखने की गुंजाइश न हो, ऊपर तक भरा हुआ कि गुमटी या टीला सा बन जाये
- जिसके चोटी हो, चोटी वाला
- शंकु जैसा, नोकदार, गायदम
- रेशा वाला, झुंड वला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوٹی دار)
چوٹی دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔