تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹ کے معانیدیکھیے
چوٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چمک، عکس، جھلملاہٹ، جوت
- کمبل یا چادر جس کو ایک سرے پر گانٹھ دے کر سر اور کندھے پر ڈال لیتے ہیں
- ضرب، مار
- صدمہ، دکھ، تکلیف، تیک، ٹیس
- وار، حملہ، حملے کی کیفیت
- طعن، طنز، تشنیع، مقابلہ، چیلنج
- (بانک بنوٹ) دانو، گھات چال
- حسد، جلن
- خواہش، آرزو
- جوڑ، مقابل
- اثر، جوش، کسک، چبھن
- نقصان، ضرر
- کبوتر کا ایک معین مقام تک جا کر واپس آنا
- حملہ، زد، حربہ
شعر
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی
آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا
آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں
English meaning of choT
चोट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अस्त्र शस्त्र आदि के द्वारा किसो जोव पर किया जानेवाला लक्ष्य-भेदन या वार का आघात, महा-चोट खाली जाना, आघात या वार का चूक जाना, वार खालो जाना (किसी को) चोट बचाना, किसी के आघात या प्रहार को युक्ति से विफल करना, (आपस में) चोटें चलना, दोनों पक्षों का एक दूसरे पर मौखिक रूप से आघात या वार करना
- किसी धारदार वस्तु के प्रबल या वेगपूर्ण आघात से शरीर के किसी अंग के कट, फट अथवा छिल जाने से होनेवाला घाव, जैसे-तलवार या पत्थर की चोट
- मार, दुःख, धोखा, हानि, दाव, घात
- शरीर के किसी अंग के कट-फट कर या छिल जाने से होने वाला घाव, आघात, प्रहार
- वार
- क्लेश, व्यथा
- व्यंग्य
چوٹ کے مترادفات
چوٹ کے قافیہ الفاظ
چوٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوٹ)
چوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔