تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور پیٹ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں چور پیٹ کے معانیدیکھیے

چور پیٹ

chor-peTचोर-पेट

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

چور پیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی عورت کے پیٹ کی ایسی ساخت، جس سے حاملہ ہونے کا اظہار کم سے کم ہو یا تبدیلی بہت کم نمایاں ہو
  • وہ دوپیٹا بدھنا، جسے مداری تماشا کرتے وقت چالاکی سے ایک رخ خالی اور دوسرا بھرا دکھاتے ہیں، بازی گروں کا وہ ڈبہ، جس میں مختلف قسم کی چیزیں کھولنے اور بند کرنے سے دکھاتے ہیں

Urdu meaning of chor-peT

  • Roman
  • Urdu

  • kisii aurat ke peT kii a.isii saaKhat, jis se haamila hone ka izhaar kam se kam ho ya tabdiilii bahut kam numaayaa.n ho
  • vo do piiTaa badhnaa, jise madaarii tamaashaa karte vaqt chaalaakii se ek ruKh Khaalii aur duusraa bhara dikhaate hain, baazii guro.n ka vo Dibbaa, jis me.n muKhtlif kism kii chiize.n kholne aur band karne se dikhaate hai.n

चोर-पेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा छोटा उदर या पेट जिसमें साधारण से बहुत अधिक भोजन समा सकता या समाता हो
  • स्त्रियों का ऐसा पेट जिसमें गर्भ की स्थिति का ऊपर से देखने पर जल्दी पता न चले
  • वह दो-पेटा बधना जिसे मदारी तमाशा करते वक़्त चालाकी से एक तरफ ख़ाली और दूसरी तरफ भरा दिखाते हैं, बाज़ीगरों का वो डिब्बा जिसे खोलने और बंद करने पर वे विभिन्न क़िस्म की चीज़ें दिखाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور پیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور پیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone