تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَمْزَہ زَن

اشارہ و کنایہ کرنے والا

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

غَمْزَۂ گُل

غنچے یا کلی کا کھِلنا

غَمْزَۂ اَخْتَر

ستارے کا چمکنا

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

غَمْزَہ باز

ناز و نخرہ کرنے والا ، نخریلا .

غَمْزَہ کَرنا

ناز و انداز د کھانا ، اِترانا ، نخرہ کرنا.

غَمْزَہ آگِیں

ناز و نخرے سے بھرا ہوا

غَمْزَہ بازی

ناز نخرہ دکھلانا.

غَمْزَہ اُٹھْنا

نازبرداری ہونا ، ناز اُٹھنا .

غَمْزَہ چھانا

نخرے کا غلبہ کرنا

غَمْزَہ اُٹھانا

نازبرداری کرنا ، نازاُٹھانا ، نخرہ اُٹھا نا .

غَمْزَہ جَتانا

عشوہ کرنا ، انداز دکھانا ، اترانا ، نخرہ کرنا .

غَمْزَہ طِرازی

ناز و ادا ، نخرہ ، عشوہ گری .

غَمْزَہ نِکالْنا

ادا دکھانا ، ناز دکھانا ، شوخی کرنا،

غَمْزَہ دِکھانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ دِکْھلانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ بَگھارْنا

ناز و انداز دکھانا ، اِترا نا .

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

غَمْزَہ کی لینا

ناز و انداز دکھانا ، اِترانا، شوخی دکھانا.

غَمْزَۂ جانْسِتاں

جان لینے والا نخرہ

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

تِیر غَمزَہ

نازوانداز، پراثرادا

ناز و غَمزَہ

تمکنت، ٹھسّا، اکڑ، چاؤ چوچلا، لاڈ پیار

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے کے معانیدیکھیے

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

chor kii joruu kone me.n mu.nh de kar rotii haiचोर की जोरू कोने में मुँह दे कर रोती है

نیز : چور کی جورُو کونے میں سر دے کَر رُوتی ہے

ضرب المثل

Roman

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے کے اردو معانی

  • بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے
  • چپ چاپ روتی رہتی ہے، کھل کر کیسے رو سکتی ہے، لوگ اکر رونے کی وجہ پوچھیں گے تو کیا بتائے گی

Urdu meaning of chor kii joruu kone me.n mu.nh de kar rotii hai

Roman

  • bechaarii chor kii biivii ko haravqat apne shauhar ke pak.De jaane kii fikr hotii hai
  • chup chaap rotii rahtii hai, khul kar kaise ro saktii hai, log akar rone kii vajah puuchhenge to kyaa bataa.egii

चोर की जोरू कोने में मुँह दे कर रोती है के हिंदी अर्थ

  • बेचारी चोर की पत्नी को हर समय अपने पति के पकड़े जाने की चिंता होती है
  • चुपचाप रोती है, खुल कर कैसे रो सकती है? लोग यदि रोने का कारण पूछेंगे तो क्या बताएगी?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَمْزَہ زَن

اشارہ و کنایہ کرنے والا

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

غَمْزَۂ گُل

غنچے یا کلی کا کھِلنا

غَمْزَۂ اَخْتَر

ستارے کا چمکنا

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

غَمْزَہ باز

ناز و نخرہ کرنے والا ، نخریلا .

غَمْزَہ کَرنا

ناز و انداز د کھانا ، اِترانا ، نخرہ کرنا.

غَمْزَہ آگِیں

ناز و نخرے سے بھرا ہوا

غَمْزَہ بازی

ناز نخرہ دکھلانا.

غَمْزَہ اُٹھْنا

نازبرداری ہونا ، ناز اُٹھنا .

غَمْزَہ چھانا

نخرے کا غلبہ کرنا

غَمْزَہ اُٹھانا

نازبرداری کرنا ، نازاُٹھانا ، نخرہ اُٹھا نا .

غَمْزَہ جَتانا

عشوہ کرنا ، انداز دکھانا ، اترانا ، نخرہ کرنا .

غَمْزَہ طِرازی

ناز و ادا ، نخرہ ، عشوہ گری .

غَمْزَہ نِکالْنا

ادا دکھانا ، ناز دکھانا ، شوخی کرنا،

غَمْزَہ دِکھانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ دِکْھلانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ بَگھارْنا

ناز و انداز دکھانا ، اِترا نا .

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

غَمْزَہ کی لینا

ناز و انداز دکھانا ، اِترانا، شوخی دکھانا.

غَمْزَۂ جانْسِتاں

جان لینے والا نخرہ

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

تِیر غَمزَہ

نازوانداز، پراثرادا

ناز و غَمزَہ

تمکنت، ٹھسّا، اکڑ، چاؤ چوچلا، لاڈ پیار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone