تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کی داڑھی میں تِنکا" کے متعقلہ نتائج

چور کی داڑھی میں تِنکا

مجرم اپنے افعال و حرکات سے پہچانا جاتا ہے، مجرم کا بذاتِ خود اپنا جرم بتا دینا یا کسی طرح اپنا جرم ظاہر کردینا

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

داڑھی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

در پردہ کوئی بُرا کام کرنا ؛ چُھپ کر کوئی بُرائی کرنا.

قاضی کی داڑھی تَبَرُک میں گَئی

جب کوئی اچھی شے دیکھتے دیکھتے یا مفت میں خراب ہو جاتی ہے تو یہ مقولہ کہتے ہیں.

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

ناشکرے اور احسان فراموش شخص کے لیے بولتے ہیں، محسن کو تکلیف دینے والا

جِس کی گودی میں بَیٹھیں اُسی کی داڑھی کَھسوٹیں

رک : جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی داڑھی کھسوٹنا.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کی داڑھی میں تِنکا کے معانیدیکھیے

چور کی داڑھی میں تِنکا

chor kii daa.Dhii me.n tinkaaचोर की दाढ़ी में तिनका

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور کی داڑھی میں تِنکا کے اردو معانی

  • مجرم اپنے افعال و حرکات سے پہچانا جاتا ہے، مجرم کا بذاتِ خود اپنا جرم بتا دینا یا کسی طرح اپنا جرم ظاہر کردینا
  • جب کوئی کسی کے طعنے اور کنائے کو اپنی طرف گمان کر کے تِنک اٹھتا ہے تو اس کی نسبت یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of chor kii daa.Dhii me.n tinkaa

  • Roman
  • Urdu

  • mujrim apne afaal-o-harkaat se pahchaanaa jaataa hai, mujrim ka bazaat-e-Khud apnaa jurm bataa denaa ya kisii tarah apnaa jurm zaahir kardenaa
  • jab ko.ii kisii ke taane aur kinaa.e ko apnii taraf gumaan kar ke tanik uThtaa hai to is kii nisbat ye kahaavat kahte hai.n

English meaning of chor kii daa.Dhii me.n tinkaa

  • a guilty pricks the mind, a guilty conscience needs no accuser

चोर की दाढ़ी में तिनका के हिंदी अर्थ

  • अपराधी अपने हाव भाव से पहचाना जाता है, अपराधी का अपने मुख बोल पड़ना या ‌‌‌दोषी का किसी तरह से अपना दोष प्रकट करना
  • जब कोई किसी के कटाक्ष और गुप्त संकेत को अपने ऊपर ले कर तिनक उठता है तो उस के लिए यह कहावत बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چور کی داڑھی میں تِنکا

مجرم اپنے افعال و حرکات سے پہچانا جاتا ہے، مجرم کا بذاتِ خود اپنا جرم بتا دینا یا کسی طرح اپنا جرم ظاہر کردینا

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

داڑھی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

در پردہ کوئی بُرا کام کرنا ؛ چُھپ کر کوئی بُرائی کرنا.

قاضی کی داڑھی تَبَرُک میں گَئی

جب کوئی اچھی شے دیکھتے دیکھتے یا مفت میں خراب ہو جاتی ہے تو یہ مقولہ کہتے ہیں.

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

ناشکرے اور احسان فراموش شخص کے لیے بولتے ہیں، محسن کو تکلیف دینے والا

جِس کی گودی میں بَیٹھیں اُسی کی داڑھی کَھسوٹیں

رک : جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی داڑھی کھسوٹنا.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کی داڑھی میں تِنکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کی داڑھی میں تِنکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone