تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کِھڑکی گَھر کا ناس" کے متعقلہ نتائج

ناس

لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔

ناسَرَہ

وہ سکہ جو بازار میں نہ چلے، جعلی، وہ سونا یا چاندی جس میں ملاوٹ یا آمیزش ہو، غیر خالص، کھوٹ ملا ہوا،

ناسِیَہ

رک : ناسی (۲) کی تانیث ، بُھول جانے والی ۔

ناسِخَہ

ناسخ (رک) کی تانیث نیز جمع ۔

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

ناس کَرنا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، اُجاڑنا ، تباہ و برباد کرنا ، ستیاناس کرنا ۔

ناس پِیٹی

عورتوں کا ایک کوسنا ، نگوڑی ، ناٹھی ، بدبخت ، تباہ برباد ۔

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

ناسُور

سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو

ناس مِلانا

رک : ناس کرنا ۔

ناس کَرانا

تباہ کرانا ، خراب کروانا ، برباد کرانا ۔

ناسُور زَدَہ

وہ جس کے ناسور پڑ گیا ہو ، ناسور کا شکار ، ناسور کی بیماری کا مارا ہوا ۔

ناسُور ہونا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

ناسُور بَہنا

ناسور سے پیپ کا جاری ہونا، ناسور سے مواد نکلنا

ناسْنا

غائب کردینا ؛ مار دینا ، فنا کر دینا ؛ تلف کر دینا ، تباہ یا برباد کردینا ؛ کھو دینا ، گنوا دینا

ناس کَر دینا

spoil, ruin, destroy

ناسِکا

۱۔ ناک ، بینی ۔

ناسِکی

ناسک (۱) سے منسوب یا متعلق ، ناک کا ، انفی ، غنائی ، مغنونہ ۔

ناسازیٔ طَبْع

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناس دان

ہُلاس کی ڈبیا، نسوار رکھنے کا ظرف، ناس رکھنے کی ڈبیا

ناسِخ

رد کرنے والا، منسوخ کرنے والا، مٹانے والا، نیست کرنے والا

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

ناسُوری

(نباتیات) کھوکھلا ، سُوراخ دار ، نالی نما (Fistular) ۔

ناسْت

جسے نیست کر دیا جائے

ناسُوتی

ناسوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، ناسوت کا ، دنیاوی ، انسانی ۔

ناسُور ہو جانا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

ناسُور سا بَہنا

بات ختم نہ ہونا ، بات کا بڑھتے جانا

ناسَک

(رک : ناشک) تباہ کرنے والا

ناسِج

جولاہا، پارچہ باف، مصنف نیز تقریر لکھنے والا

ناس جانا

تباہ و برباد ہونا ، ستیاناس جانا ، مٹنا ۔

ناس دینا

تمباکو کا سفوف یا اور کوئی پسی ہوئی دوا کسی کی ناک میں چڑھانا ، سنگھانا ۔

ناس لینا

تمباکو کا سفوف ناک میں چڑھانا، ہلاس سونگھنا، ناس کی طرح کسی چیز کو سونگھنا، سونگھنا

ناس ماری

رک : ناس پیٹی ، نگوڑی ۔

ناس مارا

ruined person, one deserving ruin

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

ناسُور پَیدا ہونا

ہمیشہ جاری رہنے والا زخم ہو جانا ، ایسا زخم ہو جانا جو کبھی اچھا نہ ہو ؛ کوئی مہلک بیماری ہو جانا

ناسُور جاری رَہنا

زخم سے ہمیشہ پیپ بہتے رہنا ، زخم رِستے رہنا

ناس کھونا

رک : ناس کرنا ۔

ناسُوْت

(تصوف) انسانی فطرت، نوع انسانی، انسانیت

ناسازیٔ طَبِیعَت

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسِخِیَّت

ناسخ ہونا، منسوخ کرنے کی کیفیت یا اہلیت

ناستِکتا

ناستک اور ملحد ہونے کی حالت و کیفیت، خدا اور آخرت وغیرہ سے انکار، کفر و الحاد

ناستِک

خدا اور پرلوک کو نہ ماننے والا، منکر، دہریہ

ناس مارنا

رک : ناس کرنا ۔

ناسْپال

انار کا چھلکا جو رنگ نکالنے کے کام آتا ہے

ناسِخِین

ناسخ (رک) کی جمع ؛ لکھنے والے ، کاتبین ۔

ناستِک مَت

کفر، الحاد، دہریت

ناسُوتِیَت

ناسوت ہونے کی حالت ، انسانیت ، بشریت ، آدمیت ۔

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

ناسُور کی بَتّی

ناسور کے سوراخ کے اندر علاج کے لئے رکھی جانے والی بتّی، مرہم یا روغن سے لت کیا ہوا کپڑا، جو ناسور کے سوراخ میں اس کے عمق کے اندازے کے موافق رکھ دیا جاتا ہے

ناسُور نُما

ناسور جیسا ، ناسور کی شکل کا ، سوراخ دار ۔

ناس کھو دینا

تباہ کر دینا، برباد کر دینا، خراب کرنا

ناس کی چٹکی

نسوار (تمباکو کا سفوف) جو انگوٹھے اور انگلی کے ساتھ اُٹھا کر ناک میں چڑھائی جائے

ناسُور پَڑنا

۱۔ ناسور پیدا ہو جانا ، ناسور بن جانا ۔

ناسُور ڈالنا

گہرا زخم کر دینا، سخت اذیت پہنچانا، بہت تکلیف دینا، گھاؤ ڈالنا

ناسُور چَشم

مہلک زخم جو آنکھ میں ہو جائے

ناسُور بَننا

ایسا زخم یا مرض لاحق ہو جانا جس سے ہمیشہ پیپ بہتی رہے ۔ جو زخم بھرتا آتا تھا وہ ہمیشہ کے لئے ناسور بن گیا ۔

ناسُور بَھرنا

پرانے زخم کا مندمل ہونا، ناسور کو اچھا کرنا، ناسور کو بند کرنا

ناسْپاتی رَنگ

مذکر۔ زرد مائل ۔ سبزی رنگ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کِھڑکی گَھر کا ناس کے معانیدیکھیے

چور کِھڑکی گَھر کا ناس

chor khi.Dkii ghar kaa naasचोर खिड़की घर का नास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور کِھڑکی گَھر کا ناس کے اردو معانی

  • اگر بیوی خاوند سے چھپا کر خرچ کرتی ہو یا بد چلن ہو یا آشنا کو دے دیتی ہو تو گھر میں کچھ نہیں رہتا

Urdu meaning of chor khi.Dkii ghar kaa naas

  • Roman
  • Urdu

  • agar biivii Khaavand se chhipaa kar Kharch kartii ho ya badachlan ho ya aashnaa ko de detii ho to ghar me.n kuchh nahii.n rahtaa

चोर खिड़की घर का नास के हिंदी अर्थ

  • अगर बीवी ख़ावंद से छिपा कर ख़र्च करती हो या बदचलन हो या आश्ना को दे देती हो तो घर में कुछ नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناس

لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔

ناسَرَہ

وہ سکہ جو بازار میں نہ چلے، جعلی، وہ سونا یا چاندی جس میں ملاوٹ یا آمیزش ہو، غیر خالص، کھوٹ ملا ہوا،

ناسِیَہ

رک : ناسی (۲) کی تانیث ، بُھول جانے والی ۔

ناسِخَہ

ناسخ (رک) کی تانیث نیز جمع ۔

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

ناس کَرنا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، اُجاڑنا ، تباہ و برباد کرنا ، ستیاناس کرنا ۔

ناس پِیٹی

عورتوں کا ایک کوسنا ، نگوڑی ، ناٹھی ، بدبخت ، تباہ برباد ۔

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

ناسُور

سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو

ناس مِلانا

رک : ناس کرنا ۔

ناس کَرانا

تباہ کرانا ، خراب کروانا ، برباد کرانا ۔

ناسُور زَدَہ

وہ جس کے ناسور پڑ گیا ہو ، ناسور کا شکار ، ناسور کی بیماری کا مارا ہوا ۔

ناسُور ہونا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

ناسُور بَہنا

ناسور سے پیپ کا جاری ہونا، ناسور سے مواد نکلنا

ناسْنا

غائب کردینا ؛ مار دینا ، فنا کر دینا ؛ تلف کر دینا ، تباہ یا برباد کردینا ؛ کھو دینا ، گنوا دینا

ناس کَر دینا

spoil, ruin, destroy

ناسِکا

۱۔ ناک ، بینی ۔

ناسِکی

ناسک (۱) سے منسوب یا متعلق ، ناک کا ، انفی ، غنائی ، مغنونہ ۔

ناسازیٔ طَبْع

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناس دان

ہُلاس کی ڈبیا، نسوار رکھنے کا ظرف، ناس رکھنے کی ڈبیا

ناسِخ

رد کرنے والا، منسوخ کرنے والا، مٹانے والا، نیست کرنے والا

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

ناسُوری

(نباتیات) کھوکھلا ، سُوراخ دار ، نالی نما (Fistular) ۔

ناسْت

جسے نیست کر دیا جائے

ناسُوتی

ناسوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، ناسوت کا ، دنیاوی ، انسانی ۔

ناسُور ہو جانا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

ناسُور سا بَہنا

بات ختم نہ ہونا ، بات کا بڑھتے جانا

ناسَک

(رک : ناشک) تباہ کرنے والا

ناسِج

جولاہا، پارچہ باف، مصنف نیز تقریر لکھنے والا

ناس جانا

تباہ و برباد ہونا ، ستیاناس جانا ، مٹنا ۔

ناس دینا

تمباکو کا سفوف یا اور کوئی پسی ہوئی دوا کسی کی ناک میں چڑھانا ، سنگھانا ۔

ناس لینا

تمباکو کا سفوف ناک میں چڑھانا، ہلاس سونگھنا، ناس کی طرح کسی چیز کو سونگھنا، سونگھنا

ناس ماری

رک : ناس پیٹی ، نگوڑی ۔

ناس مارا

ruined person, one deserving ruin

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

ناسُور پَیدا ہونا

ہمیشہ جاری رہنے والا زخم ہو جانا ، ایسا زخم ہو جانا جو کبھی اچھا نہ ہو ؛ کوئی مہلک بیماری ہو جانا

ناسُور جاری رَہنا

زخم سے ہمیشہ پیپ بہتے رہنا ، زخم رِستے رہنا

ناس کھونا

رک : ناس کرنا ۔

ناسُوْت

(تصوف) انسانی فطرت، نوع انسانی، انسانیت

ناسازیٔ طَبِیعَت

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسِخِیَّت

ناسخ ہونا، منسوخ کرنے کی کیفیت یا اہلیت

ناستِکتا

ناستک اور ملحد ہونے کی حالت و کیفیت، خدا اور آخرت وغیرہ سے انکار، کفر و الحاد

ناستِک

خدا اور پرلوک کو نہ ماننے والا، منکر، دہریہ

ناس مارنا

رک : ناس کرنا ۔

ناسْپال

انار کا چھلکا جو رنگ نکالنے کے کام آتا ہے

ناسِخِین

ناسخ (رک) کی جمع ؛ لکھنے والے ، کاتبین ۔

ناستِک مَت

کفر، الحاد، دہریت

ناسُوتِیَت

ناسوت ہونے کی حالت ، انسانیت ، بشریت ، آدمیت ۔

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

ناسُور کی بَتّی

ناسور کے سوراخ کے اندر علاج کے لئے رکھی جانے والی بتّی، مرہم یا روغن سے لت کیا ہوا کپڑا، جو ناسور کے سوراخ میں اس کے عمق کے اندازے کے موافق رکھ دیا جاتا ہے

ناسُور نُما

ناسور جیسا ، ناسور کی شکل کا ، سوراخ دار ۔

ناس کھو دینا

تباہ کر دینا، برباد کر دینا، خراب کرنا

ناس کی چٹکی

نسوار (تمباکو کا سفوف) جو انگوٹھے اور انگلی کے ساتھ اُٹھا کر ناک میں چڑھائی جائے

ناسُور پَڑنا

۱۔ ناسور پیدا ہو جانا ، ناسور بن جانا ۔

ناسُور ڈالنا

گہرا زخم کر دینا، سخت اذیت پہنچانا، بہت تکلیف دینا، گھاؤ ڈالنا

ناسُور چَشم

مہلک زخم جو آنکھ میں ہو جائے

ناسُور بَننا

ایسا زخم یا مرض لاحق ہو جانا جس سے ہمیشہ پیپ بہتی رہے ۔ جو زخم بھرتا آتا تھا وہ ہمیشہ کے لئے ناسور بن گیا ۔

ناسُور بَھرنا

پرانے زخم کا مندمل ہونا، ناسور کو اچھا کرنا، ناسور کو بند کرنا

ناسْپاتی رَنگ

مذکر۔ زرد مائل ۔ سبزی رنگ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کِھڑکی گَھر کا ناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کِھڑکی گَھر کا ناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone