تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چونچ سَنبھالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چونچ سَنبھالْنا کے معانیدیکھیے
چونچ سَنبھالْنا کے اردو معانی
- سوچ سمجھ کر بات کرنا ؛ واہی تباہی بکنے سے گریز کرنا ، احتیاط سے گفتگو کرنا.
- (مرغ بازی) چون٘چ مارنے کے لیے آمادہ ہونا ، حملے کی تیاری کرنا.
चोंच सँभालना के हिंदी अर्थ
- (मुर्ग़बाज़ी) चोंच मारने के लिए आमादा होना, हमले की तैय्यारी करना
- सोच समझ कर बात करना , वाही तबाही बिकने से गुरेज़ करना, एहतियात से गुफ़्तगु करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چونچ سَنبھالْنا)
چونچ سَنبھالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔