تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوج" کے متعقلہ نتائج

چوز

خواہش، آرزو، تمنّا

چُوز

باز یا شاہین کا بچہ جس کی عمر ایک سال کے اندر ہو یا جس نے ابھی تک شکار نہ کیا ہو

چُوزَہ

مرغی کا بچہ، پالتو مرغ، چڑیا، پرندہ، مرغ بچہ

چُوزہ باز

(بازاری) کسبی جو نوجوانوں سے زیادہ رغبت کرے، لونڈوں سے فعل بد کرانے والی

چُوزَہ رُبا

چاہ و چُوز

رک : چاو چوز.

چاؤ چوز

چاؤ، چوز

چاو چُوز

لاڈ پیار ، محبت ، ناز برادری.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوج کے معانیدیکھیے

چوج

chojचोज

وزن : 21

موضوعات: تمنا حسن

چوج کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • عجوبہ، انوکھی چیز، نادر شے، نفاست، نزاکت، لطافت، ملائمت، نرمی
  • خوبصورتی، حسن، خوبی، ادا
  • تیز فہمی، نکتہ دانی، لیاقت
  • شرارت، شوخی، عیّاری، مکّاری، چالاکی، مگر، دھوکا
  • آرزو، تمنّا
  • جودت، گن، چاہ و چوز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چوز

خواہش، آرزو، تمنّا

English meaning of choj

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a wonder, marvel
  • grace, beauty, delicacy, nicety, subtlety, fineness, grace
  • wit, wisdom
  • trick, prank, fraud, artfulness
  • ardent desire, longing, fondness
  • ardour, eagerness

चोज के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ूबसूरती, हुस्न, ख़ूबी, अदा
  • तेज़ फ़हमी, नुक्ता दानी, लियाक़त
  • शरारत, शोख़ी, अय्यारी, मक्कारी, चालाकी, मगर, धोका
  • आरज़ू, तमन्ना, लियाक़त
  • जूदत, गुण, रुक: चाह-ओ-चूज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone