تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوب دار" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پوشِیدَہ پوشِیدَہ

خفیہ طور پر ، چھپ کر ، چھپ چھپاتے .

پوشِیدَہ چَشم

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

پوشِیدَہ خَرْچ

وہ خرچ جو چھپا کر کیا جائے؛ خفیہ محکمے کے متعلق خرچ .

پوشِیدَہ مَصرَف

پوشِیدَہ اَخراجات

پوشِیدَنی

پہننے کے لائق، جس سے ڈھان٘پا اور چھپایا جا سکے

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیدَہ

بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.

نِیم پوشِیدَہ

جو پوری طرح ظاہر نہ ہو، تھوڑا چھپا ہوا

سَر پوشِیدَہ

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

اَمراضِ پوشِیدَہ

راز پوشِیْدَہ رَکھنا

راز چھپانا، راز ظاہر نہ کرنا

نَظروں سے پوشِیدَہ ہونا

نظروں سے اوجھل ہونا ، آنکھوں کے سامنے نہ ہونا ۔

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

تُہْمَتِ عِشْقِ پوشِیْدَہ

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں چوب دار کے معانیدیکھیے

چوب دار

chobdaarचोबदार

اصل: فارسی

وزن : 2121

چوب دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chobdaar

Noun, Masculine

  • an officer who carries a silver or gold staff, and whose business it is to announce the arrival of visitors, a mace-bearer, an usher, a herald

चोबदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दरबान या नौकर जिसके हाथ में चोब (मोटा डंडा) रहता हो, भाला या लाठी लेकर किसी के आगे चलने वाला व्यक्ति, द्वारपाल, दरबान, प्रतिहारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone