تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوبِ تَعْلیِم" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوبِ تَعْلیِم کے معانیدیکھیے

چوبِ تَعْلیِم

chob-e-taa'liimचोब-ए-ता'लीम

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

چوبِ تَعْلیِم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • چھوٹی یا بید جس سے استاد اپنے شاگردوں کو سزا دیتا ہے معلم کی فیچی

Urdu meaning of chob-e-taa'liim

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii ya bed jis se ustaad apne shaagirdo.n ko sazaa detaa hai muallim kii fiichii

English meaning of chob-e-taa'liim

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a teacher's stick

चोब-ए-ता'लीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पढ़ानेवाले का डंडा जिससे वह मारता है, छोटी या बेद जिस से उस्ताद अपने शागिर्दों को सज़ा देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوبِ تَعْلیِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوبِ تَعْلیِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone