تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوب دَسْت" کے متعقلہ نتائج

چوب

لکڑی، درخت کی شاخ

چوبی

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چوب خَط

جلی تحریر، موٹی لکھائی، موٹے حرفوں کی لکھائی

چوب گَز

कपड़ा नापने का गज़।

چوبِ تَر

گیلی لکڑی ، کجی لکڑی ؛ بری ٹہنی .

چوب دَسْت

ہاتھ کی چھڑی، عصا چوب دستی

چوبِ گُل

پھول کی ڈنڈی ، وہ ڈنڈی جو پھولوں سے بنائی ہو یا جس پر پھولوں کے ہار لپیٹے گئے ہوں .

چوب قَلَم

رک : چوب خط .

چوب اِسْٹِک

وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،

چوبِ عَلم

وہ لکڑی یا ڈنڈا جس میں جھنڈا بان٘دھنا جائے .

چوبانی

رک : چوپانی .

چوبْکی

चोबदार, दंडधारी।

چوب بَسْت

قد سے اون٘چی چنائی کے ئے معمار کے بیٹھنے اور تعمیری مسالہ رکھنے کا مچان ، ہاڑ ، دار بست .

چوبِ خُشْک

سوکھی لکڑی .

چوبِ تَلْخ

ادویات میں مستعمل ایک کڑوی بوُٹی کی ڈنڈی یا شاخ ؛ ایک دوا کا نام .

چوب حَشْرَہ

لکڑی کے اندر گھر بنا کر رہنے والا کپڑا ، گنڈار .

چوب کار

لکڑی پر نقش بنانے والا ، کاریگر، لکڑی کا سامان بنانے والا ، بڑھئی ،

چوبِ شولَہ

کارک یا شاہ بلوط کی لکڑی جس سے مختلف اشیا بنتی ہیں جو ہلکی اور نازک ہوتی ہے .

چوب کاری

گل کاری، لکڑی کا کام، لکڑی پر نقش و نگار بنانا

چوب داری

چوب دار کا اسم کیفیت، چوب دار کا کام، خدمت یا پیشہ

چوب و چِگِل

لکڑی اور گارا مٹی، تعمیری لوازمات، عمارتی ساز و سامان

چوب خوار

لکڑی کو اندر ہی اندر کھا جانے والا چھوٹا سفید رن٘گ کا کیڑا، دیمک

چوبِینَہ

لکڑی سے متعلق ؛ وہ لکڑی جو عمارت کی تعمیر میں لگائی جاتی ہے . لکڑی .

چوب زَنی

لکڑی مارنے کا عمل ، رک : چوب کاری (۱).

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چوبِیں

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چوبِ تِیر

تیر میں لگنے والی لکڑی ، تیر کی ڈنڈی .

چوب دَسْتی

ہاتھ کی چھڑی، عصا

چوب چِینی

چین میں پایا جانے والا ایک پہاڑی درخت کی جڑ جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے (ڈالیاں پتلی، پتے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں جڑ کا رن٘گ سرخ یا گلابی ہوتا ہے تازہ جڑ کے رس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے سوکھ جاتی ہے تو مٹھاس کم ہوجاتی ہے)

چوبگِیں

कपास ओटने की चर्ची।

چوب دارْنی

چوب دار (رک) کی تائیث .

چوب حَیات

ایک ہندوستانی دوا جو ایّک درخت کی لکڑی ہوتی ہے آکول .

چوب بُرادَہ

لکڑی کا چورا، لکڑی کی چھیلن .

چوبِ طَرِیق

पबलिक को किसी बात से रोकने के हेतु डराने के लिए कर्मचारियों का डंडा।

چوبَک

چھوٹا ڈنڈا، نقّارہ بجانے کی لکڑی، ڈھول بجانے کی لکڑی

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

چوب پَڑنا

ڈھول تاشا یا طبل بجنا، اعلان ہونا

چوب شِگاف

چیری ہوئی لکڑی کی پھٹن میں دی جانے والی پچچر یا چپی

چوب بَرْدار

بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار

چوبِ تَعْلیِم

چھوٹی یا بید جس سے استاد اپنے شاگردوں کو سزا دیتا ہے معلم کی فیچی

چوبِ تَرازُو

ترازو کی لکڑی یاَ ڈنڈی جس کے سروں پر دونوں بلّے بان٘دھے جاتے ہیں .

چوبِ حَر٘فی

لکڑی کی باریک تیلی جسے کتاب پڑھتے وقت الفاظ پرانگلی کے بجائے رکھنا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو

چوبِ سَق٘فی

شہتیر ؛ چھت کی کڑی .

چوب وچُماق

گرزوعصا ؛ لاٹھی ڈنڈا.

چوبِ مُحَصِّل

چنگی وغیرہ وصول کرنے والا ڈنڈا

چوبی ڈاٹ

لکڑی کا ٹکڑا ، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھون٘ٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں .

چوب کَشِیدَہ تُرشَہ

لکڑی سے حاصل کیا ہوا تُلرشہ (رک) .

چوب دار

بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار

چوبی نالی

(نباتیات) درختوں یا پودوں کے رگ و ریشے .

چوبی بُرْج

لکڑی کا گن٘بد یا مینارہ ؛ فیصلوں یا قلعوں وغیرہ پر بنے ہوئے لکڑی کے گن٘بد جو حفاظتی اور جن٘گی اغراض کے لئے بنائے جاتے تھے .

چوبی اِینٹ

وہ لکڑی جا عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھون٘ٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لئے بطور این٘ٹ استعمال کی جائے .

چوبی چَھت

(معماری) وہ چھت جو کڑی تختے پاٹ کر تیار کی جائے ہر خلاف کی چھت کے .

چوبی جُوتا

رک : کھڑاؤں .

چوب لَگْنا

ڈھول تاشا یا طبل بجنا، اعلان ہونا

چوب ہائے سَہ پایَہ

وہ شامیانہ یا ڈیرا یا خیمہ وغیرہ جو تین ڈنڈوں پر تانا جائے

چوبی کَھٹْمَل

چوبی جُوں ، رک : کھٹمل .

چوبی پَٹّی

لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلوں ٹھوکنے کے لئے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے .

چوبی چَمْچَہ

لکڑی کا چمچہ ، ڈوئی .

چوبَہ طِلائی

وہ چھڑی یا لاٹھی جس کی موٹھ سنہری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چوب دَسْت کے معانیدیکھیے

چوب دَسْت

chob-dastचोब-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: چوب دَسْتی

  • Roman
  • Urdu

چوب دَسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ کی چھڑی، عصا چوب دستی
  • (فقرہ) ایک جوان اور دیوخصال چوب دست آہنی سے لڑتا ہوا فوج عراق و اصفہان کو پامال کررہا ہے

Urdu meaning of chob-dast

  • Roman
  • Urdu

  • haath kii chha.Dii, asa chobadastii
  • (fiqra) ek javaan aur dev Khisaal chobadsat aahanii se la.Dtaa hu.a fauj iraaq-o-isfihaan ko paamaal kararhaa hai

English meaning of chob-dast

Noun, Feminine

चोब-दस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ में पकड़ने की छड़ी, हाथ की छड़ी
  • (वाक्या) एक युवा और विशाल चोब-दस्त-आहनी से लड़ता हुआ इराक़ की सेना और इस्फ़हान को रौंद रहा है

چوب دَسْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوب

لکڑی، درخت کی شاخ

چوبی

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چوب خَط

جلی تحریر، موٹی لکھائی، موٹے حرفوں کی لکھائی

چوب گَز

कपड़ा नापने का गज़।

چوبِ تَر

گیلی لکڑی ، کجی لکڑی ؛ بری ٹہنی .

چوب دَسْت

ہاتھ کی چھڑی، عصا چوب دستی

چوبِ گُل

پھول کی ڈنڈی ، وہ ڈنڈی جو پھولوں سے بنائی ہو یا جس پر پھولوں کے ہار لپیٹے گئے ہوں .

چوب قَلَم

رک : چوب خط .

چوب اِسْٹِک

وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،

چوبِ عَلم

وہ لکڑی یا ڈنڈا جس میں جھنڈا بان٘دھنا جائے .

چوبانی

رک : چوپانی .

چوبْکی

चोबदार, दंडधारी।

چوب بَسْت

قد سے اون٘چی چنائی کے ئے معمار کے بیٹھنے اور تعمیری مسالہ رکھنے کا مچان ، ہاڑ ، دار بست .

چوبِ خُشْک

سوکھی لکڑی .

چوبِ تَلْخ

ادویات میں مستعمل ایک کڑوی بوُٹی کی ڈنڈی یا شاخ ؛ ایک دوا کا نام .

چوب حَشْرَہ

لکڑی کے اندر گھر بنا کر رہنے والا کپڑا ، گنڈار .

چوب کار

لکڑی پر نقش بنانے والا ، کاریگر، لکڑی کا سامان بنانے والا ، بڑھئی ،

چوبِ شولَہ

کارک یا شاہ بلوط کی لکڑی جس سے مختلف اشیا بنتی ہیں جو ہلکی اور نازک ہوتی ہے .

چوب کاری

گل کاری، لکڑی کا کام، لکڑی پر نقش و نگار بنانا

چوب داری

چوب دار کا اسم کیفیت، چوب دار کا کام، خدمت یا پیشہ

چوب و چِگِل

لکڑی اور گارا مٹی، تعمیری لوازمات، عمارتی ساز و سامان

چوب خوار

لکڑی کو اندر ہی اندر کھا جانے والا چھوٹا سفید رن٘گ کا کیڑا، دیمک

چوبِینَہ

لکڑی سے متعلق ؛ وہ لکڑی جو عمارت کی تعمیر میں لگائی جاتی ہے . لکڑی .

چوب زَنی

لکڑی مارنے کا عمل ، رک : چوب کاری (۱).

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چوبِیں

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چوبِ تِیر

تیر میں لگنے والی لکڑی ، تیر کی ڈنڈی .

چوب دَسْتی

ہاتھ کی چھڑی، عصا

چوب چِینی

چین میں پایا جانے والا ایک پہاڑی درخت کی جڑ جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے (ڈالیاں پتلی، پتے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں جڑ کا رن٘گ سرخ یا گلابی ہوتا ہے تازہ جڑ کے رس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے سوکھ جاتی ہے تو مٹھاس کم ہوجاتی ہے)

چوبگِیں

कपास ओटने की चर्ची।

چوب دارْنی

چوب دار (رک) کی تائیث .

چوب حَیات

ایک ہندوستانی دوا جو ایّک درخت کی لکڑی ہوتی ہے آکول .

چوب بُرادَہ

لکڑی کا چورا، لکڑی کی چھیلن .

چوبِ طَرِیق

पबलिक को किसी बात से रोकने के हेतु डराने के लिए कर्मचारियों का डंडा।

چوبَک

چھوٹا ڈنڈا، نقّارہ بجانے کی لکڑی، ڈھول بجانے کی لکڑی

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

چوب پَڑنا

ڈھول تاشا یا طبل بجنا، اعلان ہونا

چوب شِگاف

چیری ہوئی لکڑی کی پھٹن میں دی جانے والی پچچر یا چپی

چوب بَرْدار

بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار

چوبِ تَعْلیِم

چھوٹی یا بید جس سے استاد اپنے شاگردوں کو سزا دیتا ہے معلم کی فیچی

چوبِ تَرازُو

ترازو کی لکڑی یاَ ڈنڈی جس کے سروں پر دونوں بلّے بان٘دھے جاتے ہیں .

چوبِ حَر٘فی

لکڑی کی باریک تیلی جسے کتاب پڑھتے وقت الفاظ پرانگلی کے بجائے رکھنا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو

چوبِ سَق٘فی

شہتیر ؛ چھت کی کڑی .

چوب وچُماق

گرزوعصا ؛ لاٹھی ڈنڈا.

چوبِ مُحَصِّل

چنگی وغیرہ وصول کرنے والا ڈنڈا

چوبی ڈاٹ

لکڑی کا ٹکڑا ، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھون٘ٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں .

چوب کَشِیدَہ تُرشَہ

لکڑی سے حاصل کیا ہوا تُلرشہ (رک) .

چوب دار

بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار

چوبی نالی

(نباتیات) درختوں یا پودوں کے رگ و ریشے .

چوبی بُرْج

لکڑی کا گن٘بد یا مینارہ ؛ فیصلوں یا قلعوں وغیرہ پر بنے ہوئے لکڑی کے گن٘بد جو حفاظتی اور جن٘گی اغراض کے لئے بنائے جاتے تھے .

چوبی اِینٹ

وہ لکڑی جا عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھون٘ٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لئے بطور این٘ٹ استعمال کی جائے .

چوبی چَھت

(معماری) وہ چھت جو کڑی تختے پاٹ کر تیار کی جائے ہر خلاف کی چھت کے .

چوبی جُوتا

رک : کھڑاؤں .

چوب لَگْنا

ڈھول تاشا یا طبل بجنا، اعلان ہونا

چوب ہائے سَہ پایَہ

وہ شامیانہ یا ڈیرا یا خیمہ وغیرہ جو تین ڈنڈوں پر تانا جائے

چوبی کَھٹْمَل

چوبی جُوں ، رک : کھٹمل .

چوبی پَٹّی

لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلوں ٹھوکنے کے لئے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے .

چوبی چَمْچَہ

لکڑی کا چمچہ ، ڈوئی .

چوبَہ طِلائی

وہ چھڑی یا لاٹھی جس کی موٹھ سنہری ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوب دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوب دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone