تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیا پائی" کے متعقلہ نتائج

چِیا پائی

چھوٹے بچوں کو بہلانے کا ایک کھیل جس میں بچے کے ہاتھ کی انگلیوں پر پہلے ماں باپ بہن بھائ پھر اور گھر والوں کے نام گنا کر انگوٹھے کو چیا کا کھونٹا کہ کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے بعد ہتھیلی کے بیچ سے یہ الفاظ کہتے ہوۓ 'چیا دانہ کھاتی پانی پیتی جاتی ہے ، کلائ اور بازو پر سع انگلی گزارتے بغل میں گدگدی کرتے آخر میں کہتے ہیں چیا اڑ گئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیا پائی کے معانیدیکھیے

چِیا پائی

chiyaa-paa.iiचिया-पाई

  • Roman
  • Urdu

چِیا پائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے بچوں کو بہلانے کا ایک کھیل جس میں بچے کے ہاتھ کی انگلیوں پر پہلے ماں باپ بہن بھائ پھر اور گھر والوں کے نام گنا کر انگوٹھے کو چیا کا کھونٹا کہ کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے بعد ہتھیلی کے بیچ سے یہ الفاظ کہتے ہوۓ 'چیا دانہ کھاتی پانی پیتی جاتی ہے ، کلائ اور بازو پر سع انگلی گزارتے بغل میں گدگدی کرتے آخر میں کہتے ہیں چیا اڑ گئی.

Urdu meaning of chiyaa-paa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe bachcho.n ko bahlaane ka ek khel jis me.n bachche ke haath kii ungliiyo.n par pahle maa.n baap bahan bhaa.ii phir aur ghar vaalo.n ke naam ginaa kar anguuThe ko chiyaa ka khuunTaa ki kar chho.D dete hai.n is ke baad hathelii ke biich se ye alfaaz kahte ho.ii-e-'chiyaa daana khaatii paanii piitii jaatii hai, kalaa.ii aur baazuu par saanglii guzaarte baGal me.n gudgudii karte aaKhir me.n kahte hai.n chiyaa u.D ga.ii

चिया-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बच्चों को बहलाने का एक खेल जिसमें बच्चे के हाथ की उँगलियों पर पहले माँ बाप बहन भाई फिर और घर वालों के नाम गिना कर अँगूठे को चुना का खूँटा कह कर छोड़ देते हैं उसके बाद हथेली के बीच से यह शब्द कहते हुए 'चिया दाना खाती पानी पीती जाती है, कलाई और बाज़ू पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیا پائی

چھوٹے بچوں کو بہلانے کا ایک کھیل جس میں بچے کے ہاتھ کی انگلیوں پر پہلے ماں باپ بہن بھائ پھر اور گھر والوں کے نام گنا کر انگوٹھے کو چیا کا کھونٹا کہ کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے بعد ہتھیلی کے بیچ سے یہ الفاظ کہتے ہوۓ 'چیا دانہ کھاتی پانی پیتی جاتی ہے ، کلائ اور بازو پر سع انگلی گزارتے بغل میں گدگدی کرتے آخر میں کہتے ہیں چیا اڑ گئی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیا پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیا پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone