تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپْکانا" کے متعقلہ نتائج

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپْکانا کے معانیدیکھیے

چِپْکانا

chipkaanaaचिपकना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چِپْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو
  • (مجازاً) کسی کام یا روزگار سے لگانا‏، کسی شخص یا ادارے وغیرہ سے رابطہ پیدا کرنا‏، ملازمت دلادینا
  • کوئی ایسی بات کہنا جو موقع محل کے اعتبار سے نہایت موزوں اور دل لگتی ہو‏، ہر محل کہنا‏، موزوں کر دینا، چسپاں کر دینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

Urdu meaning of chipkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii shaiy kii satah par laisdaar maadda vaGaira laga kar duusrii chiiz kii satah se milaana ki dono.n ek duusre se chaspiida ho jaa.en, lahii ya gondaa vaGaira chipkaa kar chaspaa.n karnaa, satah se satah is tarah mila denaa jo bagair alag ki.e alag na ho
  • (majaazan) kisii kaam ya rozgaar se lagaanaa, kisii shaKhs ya idaare vaGaira se raabita paida karnaa, mulaazmat dilaa denaa
  • ko.ii a.isii baat kahnaa jo mauqaa mahl ke etbaar se nihaayat mauzuu.n aur dil lagtii ho, har mahl kahnaa, mauzuu.n kar denaa, chaspaa.n kar denaa

English meaning of chipkaanaa

Transitive verb

  • to stick, paste, glue, adhere
  • to pester, tryingly nudge a person

चिपकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी लसीली वस्तु की सहायता से दो वस्तुओं के तल परस्पर इस प्रकार जोड़ना कि वे जल्दी अलग न हो सके। श्लिष्ट करना। जैसे-लिफाफे पर टिकट चिपकाना। (२. अच्छी तरह आलिंगन करना। गले लगाना। लिपटाना। ३. किसी काम-धंधे या नौकरी में लगाना। (बोल-चाल) जैसे-इस लड़के को भी कहीं चिपका दो।
  • गोंद आदि की सहायता से दो चीज़ों को आपस में जोड़ देना
  • किसी चीज़ को स्थान विशेष पर किसी अन्य पदार्थ की सहायता से स्थिर कर देना
  • गले लगाना; लिपटाना
  • किसी को काम-धंधे या रोज़गार से जोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone