تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپَکْنا کے معانیدیکھیے

چِپَکْنا

chipaknaaचिपकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِپَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جُڑنا‏، چسپاں ہونا
  • کسی جگہ پر جمے رہنا‏،‏ ہر حال میں وابستہ رہنا
  • (ایک دو سرے سے) چپٹنا، لپٹنا
  • چپکنے والا‏، چپچپا، لیسدار
  • تعلق پیدا ہونا‏، آنکھ لگنا‏، اٹکتا، اُلجھنا، پھنسنا اور آشنائی
  • چپکنا، دب کر چپٹا ہو جانا‏، گرنا‏، پھیلنا (جیسے روشنائی کا گیلے کاغذ پر)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

Urdu meaning of chipaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ju.Dnaa, chaspaa.n honaa
  • kisii jagah par jame rahnaa, har haal me.n vaabasta rahnaa
  • (ek duusre se) chipaTnaa, lipaTnaa
  • chipakne vaala, chipchipaa, lesdaar
  • taalluq paida honaa, aa.nkh lagnaa, aTaktaa, ulajhnaa, phansnaa aur aashnaa.ii
  • chipaknaa, dab kar chapTaa ho jaana, girnaa, phailnaa (jaise roshanaa.ii ka giile kaaGaz par

English meaning of chipaknaa

Intransitive verb

  • stick, adhere, be pasted, be affixed
  • be at one place
  • sticker
  • become familiar, make eye contact

चिपकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • एक वस्तु का दूसरी वस्तु के साथ बीच में कोई लसदार वस्तु होने के कारण लग या सट जाना, जुड़ जाना और चिपकना
  • दो वस्तुओं का तल से तल मिलकर इस प्रकार एक होना कि बीच में अवकाश न रह जाय। जैसे-दरवाजा चिपकना
  • रुक : चिपक जाना मा अस्नाद
  • (एक दौरे से) चिपटना, लिपटना
  • किसी जगह पर जमे रहना , हर हाल में वाबस्ता रहना
  • चिपकने वाला , चिपचिपा और लेसदार
  • जुड़ना , चस्पाँ होना
  • ताल्लुक़ पैदा होना , आंख लगना , अटकता, उलझना, फंसना , आश्नाई और जान पहचान
  • रुक : चिपक्ना, दब कर चपटा हो जाना , गिरना , फैलना (जैसे रोशनाई का गीले काग़ज़ पर
  • लिपटना
  • {ला-अ.} व्यक्तियों का आपस में सटकर बैठना; आलिंगन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone