تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِن٘گاری" کے متعقلہ نتائج

قَبَس

آگ، شرر، چنگاری، روشنی

قابِس

آگ کا حاجت مند، آگ کا طالب، آتش خواہ

کبس

کَباث

پیلو کے درخت کا پختہ پھل.

کابِس

ایک قسم کا لال رنگ جس سے برتن قلعی کیے جاتے ہیں (جسے اکثر حاملہ عورتیں کھاتی ہیں)، وہ مٹی جس سے ہنڈیوں پر پوجا کرتے ہیں، یہ سونٹھ، مٹی، ببول کی پتی، بانس کی پتی، آم کی چھال اور ریھ کے ایک گھول سے بنتا ہے

کابِیشَہ کاذِب

کابِیشَہ

کبِیشْوَر

ملک الشعرا ، شاعر .

کَبِیشَر

کَبِیسْوَر

رک : کبیسر .

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

کَبِیسی

(نباتیات) زائد ، الحاقی (انگ : Intercalary) .

کَبِیسَری

شاعری .

کَبِیسر

قابُو سے نِکَل جانا

اختیار سے باہر ہوجانا ، بس سے باہر ہونا.

قابُو سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا ، آپ میں نہ رہنا.

قابُو سے باہَر نِکل جانا

اختیار یا قدرت سے باہر ہونا

مَسْجِدِ اَبُوقَبَیس

یہ مسجد عرب کے شہر مکہ میں خانہء کعبہ کے سامنے پہاڑ پر واقع ہے.

قابُو سَچّا جَھگْڑا جُھوٹا

جس کا قابو وہی مالک ہوتا ہے جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِن٘گاری کے معانیدیکھیے

چِن٘گاری

chingaariiचिंगारी

اصل: سنسکرت

چِن٘گاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگ، ان٘گارا، شرارہ، آگ کا ذرہ یا چھوٹا ٹکڑا
  • حرارت، تپش
  • (مجازاً) ایسی بات جس کا اثر آگے چل کر بہت پرتشدد اور تغیرپزیر ہو، ایسی بات جو رنجش کا باعث ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chingaarii

Noun, Feminine

चिंगारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग का छोटा कण या टुकड़ा, जो जलती हुई किसी चीज़ से निकल पड़ता है, अग्निकण, अंगारा, स्फूलिंग
  • गर्मी, हरारत, तपिश
  • (लाक्षणिक) ऐसी बात जिसका प्रभाव आगे चलकर बहुत उग्र एवं परिवर्तनकारी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِن٘گاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِن٘گاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone