تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنَک" کے متعقلہ نتائج

چینَک

چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے

چَنَک

چنا

چِنَک

چنچناہٹ، کھجلی

چَھنَک

کسک، جو کسی درد کی وجہ سے ہو

چَھناک

گرم چیز پر پانی گرنے کی آواز، چھناکا

چِھنَک

چھڑک

چَھنِک

لمحہ بھر کا ، عارضی ، ناپائدار ، فانی و ناشی ، غیر معین ، غیر مقرر ، نا معلوم.

چَنَک باو

جووں کا در د، کمر کا درد.

چَنَک بائی

rheumatic pain

چَنَک پَتَّھر

بُھربُھرا پتھر، چٹخا ہوا پتھر

چَھنَک کَر

چھنک کی آواز کے ساتھ، چھنچھنا کر

چَھنَک آنا

چھن کر باہر نکلنا ، گرمی کے دباؤ سے یکایک باہر نکلنا.

چِینَک لَگْنا

خواہش ہونا، تمنا ہونا ، چیٹک لگنا.

چَھنَک جانا

بارود کی کمی کی وجہ سے آتشبازی کا نہ چلنا.

چَنَکْنا

بیج یا چھلکے کا پھٹ جانا، چٹکنا، شگفتہ ہونا

چونک

خوف، وحشت، ڈر

chink

دَراز

chunk

موٹا اور سخت پارہ، پارچہ، ٹکڑا.

chinook

ایک گرم خشک ہوا جو ر اکی سلسلۂ کوہ کے مشرق میں چلتی ہے.

چَھناکا

چھن، جھنکار، گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

چَھنَکْنا

(روپیہ، چوڑیاں، زنجیر یا ساز کے تاروں سے) چھن کی آواز پیدا ہونا، بجنا، آواز نکلنا، چھنچھناہٹ ہونا

چِھنَکْنا

ناک صاف کرنا، نکنا (سڑپنا کی ضد).

چانکیہ

چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

چانک

.

چُناق

दे. ‘चुनाग़', दो. शु. हैं।

چَنک

سن٘کھ، ایک قسم کا باجا، قب : چنگ

چِینی قاز

The black haired.

چَھنک

خوب ، نیند، جھون٘ک، جھون٘کا.

چھینک

روک ٹوک، اٹک، ممانعت، تعرض، گرفتاری، قرقی، ضبطی

چَھونک

بگھار، داغ

چِینا کوٹ

چینی فیشن کا کوٹ

چِینی کاری

کاشی کاری ، عمارت کی استرکاری پر چینی کا کام بنانا ، چینی تصویر کاری ، چینی آرائشی انداز کی گلکاری .

چِینی خانَہ

وہ کمرہ یا جگہ جہاں چینی کے ظروف رکھے یا سجائے جائیں ؛ چینی مٹی کی آرائشی سامان سے سجایا ہوا مکان.

چانڑ

ستون، تھم، کھمبا، اڑواڑ، ڈھین٘کلی

چَونک پَڑْنا

سوتے سوتے اچھل پڑنا

چانک لَگانا

مہر یا چھاپ لگانا.

چَونک اُٹھنا

سوتے سوتے اچھل پڑنا

چُھنُکْ مُنُک

سجیلا، خوبصورت، شوخی و طراری کا انداز لئے ہوئے

چُنکَھڑی

کن٘کر کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے پتھر جو کھدانوں سے نکلتے ہیں ، دودھیا پتھر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں زمین سے نکالا جاا ہے اور جسے پھون٘ک کر تعمیری کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے .

چِھینک ہونا

شگون بد ہونا.

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

چَونکڑی مارْنا

پھیل کر بیٹھنا، پالتی یا پلوتھی مار کر بیٹھنا، چوکڑی مار کر بیٹھنا

چَھنْکائی

چَونْکا دینا

ہشیار کرنا، جگانا

چِھنکائی

چھن٘کنا (رک) کا اسم مصدر .

چِھینکا ٹُوٹ پَڑْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

chanukkah

کا متبادل.

چِھنکْوانا

صاف کرنا پَھٹکنا، چھاننا، ٹھہرانا ، معطل کرنا، روک .

چَونْکا

چوکا، چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب

چھینکْوَیّا

چھین٘کنے والا شخص ؛ روکنے والا شخص ؛ قرق امین.

چَونکْنا

جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا

چَونکْتا

چوکنّا، جاگتا ہَوا، ہوشیاری کے ساتھ ، کھٹکے کے ساتھ

چَنک اَمْرُٹ

ایک قسم کا باجا ، من٘ھ چن٘گ کے بالمقابل جو پھون٘ک کر نہیں بجایا جاتا .

چُونے کا پَتَّھر

چونے کا ڈلا جو کان سے نکلے ، معدنی چونا، قب : چونا پتھر .

chinky

دراز دار

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چھینکے پَر رَکْھنا

ٹال دینا، کسی کام کے کرنا میں سستی کرنا.

چانکا

چان٘ک

چِھینکیں لینا

ہلاس یا بتی وغیرہ کے ذریعے سے چھین٘کنا یا اذخود چھین٘کیں آنا.

چَنکا

چن٘گ بجانے والا ، سن٘کھ بجانے والا ، سازندہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنَک کے معانیدیکھیے

چِنَک

chinakचिनक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چِنَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بٹیر کی ایک قسم جو عام بٹیر سے چھوٹی ہوتی ہے اس کے پوٹے اور سینے پر سیاہ خال اور گردن میں سیاہ کنٹھی ہوتی ہے
  • چنچناہٹ، کھجلی
  • پیشاب اورزخم کی سوزش، سوزاک، جلن کے ساتھ ہونے والی تکلیف
  • چنگاری

Urdu meaning of chinak

  • Roman
  • Urdu

  • baTer kii ek qism jo aam baTer se chhoTii hotii hai is ke poTe aur siine par syaah Khaal aur gardan me.n syaah kanThii hotii hai
  • chanchanaahaT, khujlii
  • peshaab aur zaKham kii sozish, sozaak, jalan ke saath hone vaalii takliif
  • chingaarii

English meaning of chinak

Noun, Feminine

  • spark
  • irritation, itching
  • a type of quail which is smaller than a normal quail
  • pain with burning sensation, inflammation in urinary tract and wound

चिनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिंगारी
  • चुनचुनाहट, खुजली
  • बटेर का एक प्रकार जो सामान्य बटेर से छोटी होती है इस के पोटे और सीने पर काला चमड़ा और गर्दन में काली कंठी होती है
  • जलन के साथ होने वाली पीड़ा, जलन लिये हुए हलकी स्थानिक पीड़ा चुनचुनाहट, जैसे-पेशाब करने के समय मूत्रनाली में होने वाली चिनक

چِنَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چینَک

چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے

چَنَک

چنا

چِنَک

چنچناہٹ، کھجلی

چَھنَک

کسک، جو کسی درد کی وجہ سے ہو

چَھناک

گرم چیز پر پانی گرنے کی آواز، چھناکا

چِھنَک

چھڑک

چَھنِک

لمحہ بھر کا ، عارضی ، ناپائدار ، فانی و ناشی ، غیر معین ، غیر مقرر ، نا معلوم.

چَنَک باو

جووں کا در د، کمر کا درد.

چَنَک بائی

rheumatic pain

چَنَک پَتَّھر

بُھربُھرا پتھر، چٹخا ہوا پتھر

چَھنَک کَر

چھنک کی آواز کے ساتھ، چھنچھنا کر

چَھنَک آنا

چھن کر باہر نکلنا ، گرمی کے دباؤ سے یکایک باہر نکلنا.

چِینَک لَگْنا

خواہش ہونا، تمنا ہونا ، چیٹک لگنا.

چَھنَک جانا

بارود کی کمی کی وجہ سے آتشبازی کا نہ چلنا.

چَنَکْنا

بیج یا چھلکے کا پھٹ جانا، چٹکنا، شگفتہ ہونا

چونک

خوف، وحشت، ڈر

chink

دَراز

chunk

موٹا اور سخت پارہ، پارچہ، ٹکڑا.

chinook

ایک گرم خشک ہوا جو ر اکی سلسلۂ کوہ کے مشرق میں چلتی ہے.

چَھناکا

چھن، جھنکار، گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

چَھنَکْنا

(روپیہ، چوڑیاں، زنجیر یا ساز کے تاروں سے) چھن کی آواز پیدا ہونا، بجنا، آواز نکلنا، چھنچھناہٹ ہونا

چِھنَکْنا

ناک صاف کرنا، نکنا (سڑپنا کی ضد).

چانکیہ

چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

چانک

.

چُناق

दे. ‘चुनाग़', दो. शु. हैं।

چَنک

سن٘کھ، ایک قسم کا باجا، قب : چنگ

چِینی قاز

The black haired.

چَھنک

خوب ، نیند، جھون٘ک، جھون٘کا.

چھینک

روک ٹوک، اٹک، ممانعت، تعرض، گرفتاری، قرقی، ضبطی

چَھونک

بگھار، داغ

چِینا کوٹ

چینی فیشن کا کوٹ

چِینی کاری

کاشی کاری ، عمارت کی استرکاری پر چینی کا کام بنانا ، چینی تصویر کاری ، چینی آرائشی انداز کی گلکاری .

چِینی خانَہ

وہ کمرہ یا جگہ جہاں چینی کے ظروف رکھے یا سجائے جائیں ؛ چینی مٹی کی آرائشی سامان سے سجایا ہوا مکان.

چانڑ

ستون، تھم، کھمبا، اڑواڑ، ڈھین٘کلی

چَونک پَڑْنا

سوتے سوتے اچھل پڑنا

چانک لَگانا

مہر یا چھاپ لگانا.

چَونک اُٹھنا

سوتے سوتے اچھل پڑنا

چُھنُکْ مُنُک

سجیلا، خوبصورت، شوخی و طراری کا انداز لئے ہوئے

چُنکَھڑی

کن٘کر کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے پتھر جو کھدانوں سے نکلتے ہیں ، دودھیا پتھر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں زمین سے نکالا جاا ہے اور جسے پھون٘ک کر تعمیری کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے .

چِھینک ہونا

شگون بد ہونا.

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

چَونکڑی مارْنا

پھیل کر بیٹھنا، پالتی یا پلوتھی مار کر بیٹھنا، چوکڑی مار کر بیٹھنا

چَھنْکائی

چَونْکا دینا

ہشیار کرنا، جگانا

چِھنکائی

چھن٘کنا (رک) کا اسم مصدر .

چِھینکا ٹُوٹ پَڑْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

chanukkah

کا متبادل.

چِھنکْوانا

صاف کرنا پَھٹکنا، چھاننا، ٹھہرانا ، معطل کرنا، روک .

چَونْکا

چوکا، چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب

چھینکْوَیّا

چھین٘کنے والا شخص ؛ روکنے والا شخص ؛ قرق امین.

چَونکْنا

جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا

چَونکْتا

چوکنّا، جاگتا ہَوا، ہوشیاری کے ساتھ ، کھٹکے کے ساتھ

چَنک اَمْرُٹ

ایک قسم کا باجا ، من٘ھ چن٘گ کے بالمقابل جو پھون٘ک کر نہیں بجایا جاتا .

چُونے کا پَتَّھر

چونے کا ڈلا جو کان سے نکلے ، معدنی چونا، قب : چونا پتھر .

chinky

دراز دار

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چھینکے پَر رَکْھنا

ٹال دینا، کسی کام کے کرنا میں سستی کرنا.

چانکا

چان٘ک

چِھینکیں لینا

ہلاس یا بتی وغیرہ کے ذریعے سے چھین٘کنا یا اذخود چھین٘کیں آنا.

چَنکا

چن٘گ بجانے والا ، سن٘کھ بجانے والا ، سازندہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone