تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِمٹا" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِمٹا کے معانیدیکھیے

چِمٹا

chimTaaचिमटा

اصل: ہندی

وزن : 22

چِمٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکڑنے کے مختلف کام انجام دینے والا دو پھلوں کا اوزار (عام طور پر لوہے کا بنا ہوا اوزار جو آگ یا گرم چیزیں پکڑنے کے کام آتا ہے‏، اسی طرح کے بڑے اوزار کو فقیر گاتے وقت بجاتے ہیں، چھوٹے چمٹے (چمٹی) سے بعض دوسری چیزیں اٹھانے اور نکالنے اور سوتنے اور سیدھے کرنے وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے، درمیانی چمٹا عموماً گھروں میں کھانا پکاتے وقت آگ، پکڑنے توے پر روٹی پلٹنے وغیرہ کے کام آتا ہے)، دست پناہ
  • چمٹے کی شکل کا وہ چھوٹا اوزار جس سے کوئی بھی چیز پکڑ کر اُٹھائی جائے یا نکالی جائے
  • فن جرّاحی کا ایک اوزار، چمٹی، زنبور جو ولادت کی پیچیدہ حالت میں استعمال ہوتا ہے

شعر

English meaning of chimTaa

Noun, Masculine

  • tongs, forceps
  • coal tongs, fire tongs, large tongs carried by certain hermits
  • a tool used in sugary

चिमटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिमटा
  • चिमटे की शक्ल का वो छोटा औज़ार जिस से कोई भी चीज़ पकड़ कर उठाई जाये या निकाली जाये
  • पकड़ने के मुख़्तलिफ़ काम अंजाम देने वाला दो फलों का औज़ार (आम तौर पर लोहे का बना हुआ औज़ार जो आग या गर्म चीज़ें पकड़ने के काम आता है. इसी तरह के बड़े औज़ार को फ़क़ीर गाते वक़्त बजाते हैं, छोटे चिमटे (चम्टी) से बाअज़ दूसरी चीज़ें उठाने और निकालने और स्वतने और सीधे करने वग़ैरा का काम लिया जाता है, दरमयानी चिमटा उमूमन घरों में खाना पकाते वक़्त आगे पकड़ने तवे पर रोटी पलटने वग़ैरा के काम आता है), दस्त पनाह
  • पीतल, लोहे आदि धातुओं का बना हुआ वह लंबा उपकरण जिसमें आगे की ओर दो लंबी फलियाँ होती हैं और जिनसे पकड़कर चीजें उठाई या रखी जाती हैं
  • फ़न जर्राही का एक औज़ार, चम्टी, ज़ंबूर जो विलादत की पेचीदा हालत में इस्तिमाल होता है
  • गरम या जलते हुए कोयले आदि को पकड़ने का उपकरण; दस्तपनाह
  • साँप पकड़ने का उपकरण
  • चिमटे जैसा एक वाद्य-यंत्र।

چِمٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِمٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِمٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone