تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَم کے معانیدیکھیے
چِلَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں
شعر
لرزتے کانپتے ہاتھوں سے بوڑھا
چلم میں پھر کوئی دکھ بھر رہا تھا
روز اک تازہ چلم بھر کے مجھے دے فرہاد
اور پھر قیس مرے پاؤں دبائے ہائے
پھٹی پرانی کتھری اوڑھے دھوپ سینکتے بوڑھے دن
پیشانی تک پلو کھینچے چلم بناتی دوپہریں
English meaning of chilam
Noun, Feminine
- chillum, a clay bowl of a hookah which contains the tobacco and coals, smoking pipe made of clay
- hookah bowl, fire bowl in hookah, part of a ḥuqqa which holds the tobacco and the fire
चिलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हुक्के़ के ऊपर रखा जाने वाला मिट्टी का नलीदार पात्र जिसमें तंबाकू रखकर तथा अँगारों से सुलगाकर पीते हैं; गाँजा और चरस पीने का पात्र
- चिलम भरकर हुक्क़ा पिलानेवाला सेवक
چِلَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِلَم)
چِلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔