تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِکْنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْنائی کے معانیدیکھیے
چِکْنائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (گوشت کی) چربی
- گھی تیل وغیرہ چکنی چیزیں
- (کھانے میں مستعمل) روغن
- چکنا پن، چکناہٹ
- بے حیائی، شوخی، بے وفائی، نفس پرستی
شعر
جانے کس کردار کی کائی میرے گھر میں آ پہنچی
اب تو ظفرؔ چلنا ہے مشکل آنگن کی چکنائی میں
English meaning of chiknaa.ii
Noun, Feminine
- grease, oil, animal or vegetable fat, oiliness, tallow
- oil in meal
- butter, greasiness
- wantonness, immodesty
चिकनाई के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِکْنائی)
چِکْنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔