تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چِکَٹْنا

میل کچیل جم جانے کی وجہ سے ) چپچپانا

بال چِکَٹْنا

چکنے بالوں کا گرد وغیرہ سے اس طرح میلا ہو جانا کہ ایک دوسرے سے چبک جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکَٹْنا کے معانیدیکھیے

چِکَٹْنا

chikaTnaaचिकटना

اصل: ہندی

وزن : 122

چِکَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • میل کچیل جم جانے کی وجہ سے ) چپچپانا
  • میلا ہونا، کثیف ہونا
  • (کسی دھات کی چیز کا)

English meaning of chikaTnaa

Intransitive verb

  • become greasy, be clammy, be sticky
  • become untidy, be dirty or filthy
  • (of a metal) be rusty

चिकटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (किसी धातु की वस्तु का) मैल-कुचैल जम जाने के कारण) चिपचिपाना, मैला होना, मैल या गंदगी जमने के कारण मोटा (कशीफ़) होना
  • चिक्कट से युक्त होना
  • बहुत मैला या गंदा होना, मैल या गंदगी जमने के कारण चिपचिपा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone