تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکارَہ" کے متعقلہ نتائج

چِکارَہ

نکما، ناکارہ، بیچ، کم قیمت، بے حقیقت

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکارَہ کے معانیدیکھیے

چِکارَہ

chikaaraचिकारा

وزن : 122

دیکھیے: چِکارا

چِکارَہ کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • نکما، ناکارہ، بیچ، کم قیمت، بے حقیقت

ہندی - اسم، مذکر

  • نہایت پھرتیلا اور چھوٹے قد کا نازک صحرائی ہرن جو بہت تیز دوڑتا، یہ آدمی کو دیکھ کر چک چک کی آوازنکالتا ہے، اپنی بڑی اور خوبصورت آنکھوں کے لیے بھی مشہور ہے، ہرن، ہرنوٹا، غزال
  • مضبوط، قوی، توانا، موٹا تازہ
  • سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chikaara

Persian - Adjective

  • worthless, insignificant

Hindi - Noun, Masculine

  • ravine deer
  • three-stringed guitar, kind of fiddle with wire and horse hair for strings, small fiddle

चिकारा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • निकम्मा, नाकारा, बीच, कम क़ीमत, अवास्तविक

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मज़बूत, शक्तिशाली, ऊर्जावान, मोटा-ताज़ा
  • हिरन की जाति का एक जानवर जो बहुत तेज दौड़ता है,आदमी को देख कर चक चक की आवाज़ निकालता है, अपनी बड़ी और सुन्दर आँखों के लिए प्रसिद्ध है, छिकरी, छिगार
  • सारंगी की तरह का एक बाजा जो घोड़े के बालों की कमानी से बजाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone