تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیخ کے معانیدیکھیے
چِیخ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے، زور دار آواز، چلّاہٹ
- پرندوں کا بچہ جس کے اڑنے کے پر نہ نکلے ہوں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
بلا رہا تھا کوئی چیخ چیخ کر مجھ کو
کنویں میں جھانک کے دیکھا تو میں ہی اندر تھا
رات بھر خواب دیکھنے والے
دن کی سچائیوں میں چیخ اٹھے
English meaning of chiiKH
Noun, Feminine
- scream, screech, shriek, squeal
- little bird
चीख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोर, डर जाने पर निकलने वाली आवाज़,तीन और कर्णकटु ध्वनि, जैसे-इंजन की चीख,ज़ोरदार आवाज़ जो रंज-ओ-ग़म दर्द-ओ-क़ुरब या ख़ौफ़ की हालत में निकले ज़ोरदार आवाज़, चिल्लाहट,
- भय अथवा अधिक पीड़ा या व्यथा के कारण निकलनेवाली उच्च या तीव्र ध्वनि या शब्द, जैसे-बच्चे की चीख निकल गई मुहा०-चीख मारना कष्ट या पीड़ा के समय जोर से चिल्लाना
- परिन्दों का बच्चा जिस के उड़ने के पर ना निकले हूँ
چِیخ کے قافیہ الفاظ
چِیخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیخ)
چِیخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔