تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیخ پُکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیخ پُکار کے معانیدیکھیے
چِیخ پُکار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بلند پُرجوش آوازیں، ہاوہو، شوروغوغا
- کسی امر پر توجہ دلانے کے لیے مسلسل آواز اٹھانے کا عمل
شعر
خواب میں سن کر جاگ اٹھتا ہوں ان کی چیخ پکار
اف وہ لڑتے مرتے باسی اف وہ جلتا شہر
چھپی ہے ان میں نہ جانے کہاں کی چیخ پکار
بلند ہوتے ہیں نغمے جو روز محلوں سے
English meaning of chiiKH-pukaar
Noun, Feminine
- outcry, tumult, babel, bedlam, ballyhoo, noise
- protest
चीख़-पुकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अधिक ज़ोर से चिल्लाना हंगामा, शोर-ग़ुल
- विरोध करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیخ پُکار)
چِیخ پُکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔