تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیدَہ چِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیدَہ چِیدَہ کے معانیدیکھیے

چِیدَہ چِیدَہ

chiida-chiidaचीदा-चीदा

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: چِیدَہ

  • Roman
  • Urdu

چِیدَہ چِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • اچھے اچھے، چنے چنے، عمدہ عمدہ، منتخب، خاص خاص

فعل متعلق

  • کہیں کہیں سے، تھوڑا تھوڑا، جستہ جستہ

Urdu meaning of chiida-chiida

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe achchhe, chune chune, umdaa umdaa, muntKhab, Khaas Khaas
  • kahii.n kahii.n se, tho.Daa tho.Daa, jastaa-jastaa

English meaning of chiida-chiida

Adjective

  • select, chosen, little by little, from here and there

Adverb

  • from somewhere, bit by bit

चीदा-चीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे अच्छे, चुने-चुने, छटे-छटे, मुख्य-मुख्य, खास-खास

क्रिया-विशेषण

  • कहीं-कहीं से, थोड़ा-थोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیدَہ چِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیدَہ چِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone