تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِچْڑی" کے متعقلہ نتائج

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

چِچْڑی ہو کَر لِپَٹنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

چِچْڑی سا لَگْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

چِچْڑی سا لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِچْڑی کے معانیدیکھیے

چِچْڑی

chich.Diiचिचड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِچْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

Urdu meaning of chich.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chhoTaa saa Khuun piine vaala kii.Daa, jo umuuman kutte, bikrii, gaay, bhains vaGaira kii khaal se chimTaa rahtaa hai aur aasaanii se nahii.n chhuuTtaa, bagghii, kek, kalGii

English meaning of chich.Dii

Noun, Feminine

चिचड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का छोटा कीड़ा जो गाय, बैल आदि पशुओं के विभिन्न अंगों में चिपका रहता और उनका खून पीता है, किलनी, किल्ली

چِچْڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

چِچْڑی ہو کَر لِپَٹنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

چِچْڑی سا لَگْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

چِچْڑی سا لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِچْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِچْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone