تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری پَڑھْوانا" کے متعقلہ نتائج

چُھری پَڑھْوانا

علوم النسا میں رواج ہے کہ کوئی چیز (نقدی ، زیور وغیرہ) چوری ہو جائے تو کسی عالم سیانے سے عمل پڑھوا کر چھر پر دم کروا لیتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کے اثر سے چور کا کلیجہ کٹنے لگے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری پَڑھْوانا کے معانیدیکھیے

چُھری پَڑھْوانا

chhurii pa.Dhvaanaaछुरी पढ़वाना

محاورہ

چُھری پَڑھْوانا کے اردو معانی

  • علوم النسا میں رواج ہے کہ کوئی چیز (نقدی ، زیور وغیرہ) چوری ہو جائے تو کسی عالم سیانے سے عمل پڑھوا کر چھر پر دم کروا لیتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کے اثر سے چور کا کلیجہ کٹنے لگے گا.

छुरी पढ़वाना के हिंदी अर्थ

  • उलूम उन्निसा में रिवाज है कि कोई चीज़ (नक़दी, ज़ेवर वग़ैरा) चोरी हो जाये तो किसी आलिम सयाने से अमल पढ़वा कर छर पर दम करवा लेते हैं और ये अक़ीदा रखते हैं कि इस के असर से चूर का कलेजा कटने लगेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری پَڑھْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری پَڑھْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone