تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھری چَلْنا

چھریوں سے لڑائی ہونا ، ان بن رہنا ، فساد رہنا

کَلیجے پَہ چُھری چَلْنا

کلیجے پر تیر لگنا ، سخت صدمہ پہنچنا ، دل پر چوٹ لگنا ، شدید غم ہونا .

گَرْدَن پَر چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، گلا کاٹا جانا

دِل پَر چُھری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری چَلْنا کے معانیدیکھیے

چُھری چَلْنا

chhurii chalnaaछुरी चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُھری چَلْنا کے اردو معانی

  • چھریوں سے لڑائی ہونا ، ان بن رہنا ، فساد رہنا
  • ذبح کیا جانا ، چھری پھرنا ، چھری سے کٹنا ؛ چھری کا وار ہونا
  • گہرا رنج ہونا ، شدید صدمہ پہن٘چنا

Urdu meaning of chhurii chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhuriyo.n se la.Daa.ii honaa, in bin rahnaa, fasaad rahnaa
  • zabah kiya jaana, chhurii phirnaa, chhurii se kaTnaa ; chhurii ka vaar honaa
  • gahiraa ranj honaa, shadiid sadma pahunchnaa

छुरी चलना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ज़बह किया जाना, छुरी फिरना, छुरी से कटना , छुरी का वार होना
  • ۲. छुरियों से लड़ाई होना, इन-बन रहना, फ़साद रहना
  • ۳. गहिरा रंज होना, शदीद सदमा पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھری چَلْنا

چھریوں سے لڑائی ہونا ، ان بن رہنا ، فساد رہنا

کَلیجے پَہ چُھری چَلْنا

کلیجے پر تیر لگنا ، سخت صدمہ پہنچنا ، دل پر چوٹ لگنا ، شدید غم ہونا .

گَرْدَن پَر چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، گلا کاٹا جانا

دِل پَر چُھری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone