تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا کے معانیدیکھیے

چھوٹا

chhoTaaछोटा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھوٹا کے اردو معانی

صفت

  • کمینہ، نیچ، بد ذات
  • (مرتبہ یا عمر وغیرہ میں) کم ، بڑے کا نقیض
  • (جسامت، سائز یا وسعت میں) کم، مختصر
  • (آبادی یا رقبے کے لحاظ سے) کم ، محدود
  • کوتاہ، مختصر، معمولی
  • ادنٰی، معمولی، خفیف، نا چیز، بے قدر
  • نچلے درجات سے متعلق، کم درجات پر مبنی، معمولی درجوں والے

اسم، مذکر

  • کام میں معاون، بچہ مزدور

شعر

Urdu meaning of chhoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina, niich, badazaat
  • (martaba ya umr vaGaira men) kam, ba.De ka naqiiz
  • (jasaamat, saa.iz ya vusat men) kam, muKhtsar
  • (aabaadii ya raqbe ke lihaaz se) kam, mahiduud
  • kotaah, muKhtsar, maamuulii
  • adnaa, maamuulii, Khafiif, na chiiz, beqdar
  • nichle darajaat se mutaalliq, kam darajaat par mabnii, maamuulii darjo.n vaale
  • kaam me.n mu.aavin, bachcha mazduur

English meaning of chhoTaa

Adjective

Noun, Masculine

  • helper (of a mason, plumber, mechanic, etc.)

छोटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = छोटा
  • मान, विस्तार आदि में अपे क्षया कम या थोड़ा
  • लंबाई और ऊँचाई या विस्तार में कम; छोटे कद का
  • जिसकी उम्र कम हो
  • जो योग्यता, पद और प्रतिष्ठा में कम हो; तुच्छ; हीन
  • क्षुद्र; निम्न; कमीना; ओछा
  • कनिष्ठ
  • अवयस्क; नाबालिग
  • मातहत
  • नगण्य; साधारण; महत्वरहित।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिलमन। चिक।
  • बाँस की खमाचियों या किसी अन्य वृक्ष की पतली टहनियों का बना हुआ टोकरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone