تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا چاند" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا چاند کے معانیدیکھیے

چھوٹا چاند

chhoTaa-chaa.ndछोटा-चाँद

وزن : 2221

چھوٹا چاند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خود رو بیل کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے کاٹنے کی دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

English meaning of chhoTaa-chaa.nd

Noun, Masculine

  • snakeroot, name of a climbing plant, Rauwolfia serpentina, the root of which is said to be a remedy for snake-bite

छोटा-चाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सहज बेल का नाम जिसे साँप के काटने की दवा के रूप में इस्तेमाल किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا چاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا چاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone