تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھوکْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھوکْری کے معانیدیکھیے
چھوکْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لڑکی، چھوٹی لڑکی، بیٹی
- جوان لڑکی
- باندی، لونڈی
- نادان، تجربہ کار
- ناچنے والی لڑکی، رقاصہ
- الھڑ دوشزہ، وہ لڑکی جو ابھی پروان نہ چڑھی ہو
شعر
گنتی جو یاد کرتی ہے دن بھر یہ چھوکری
سوتے میں بھی پکارتی ہے تین چار پانچ
ہے گی تو دو سالہ پر ہے دختر رز آفت
کیا پیر مغاں نے بھی اک چھوکری پالی ہے
نظر بازوں کو بھی دھوکہ ہوا فیشن کے چھل بل سے
وہ اکثر اچھی خاصی چھوکری کو چھوکرا سمجھے
English meaning of chhokrii
Noun, Feminine
- lass, girl, daughter
- inexperienced or ignorant girl
- slave girl, maidservant
- wench, dancing girl
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھوکْری)
چھوکْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔