تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوکْرا" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاق سے

اچانک، غیر متوقع طور پر، شاذ و نادر، اتفاقاً (بغیر کسی سبب و عادت کے)

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاقِ رائے

رائے کا متفق ہونا، باہمی ہم خیالی، رضا مندی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاق کی بات

اتفاقاً، اتفاقیہ

اِتِّفاقِ عَمَل

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقی جَڑ

(نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقی مَلاقات

قسمت سے ملاقات، ناگہانی ملاقات، بلا ارادہ ملاقات

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

عَجَب اِتِّفاق ہونا

ایسا اتفاقی امر واقع ہونا جس کی امید نہ ہو

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

با اِتِّفاق

متفق الرائے ہوكر، سب کے اتفاق سے، رضامندی سے، بغیر کسی کی مخالفت کے، اتفاق کے ساتھ، یک زباں ہو کر، بہ اتفاق

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوءِ اِتِّفاق

موقع کی خرابی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

حَسْبِ اِتِّفَاق

اِتفاقاً، اتفاق سے، ناگاہ

بَخْت و اِتِّفَاق

نصیب اور اتفاق، قسمت اور موقع

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوکْرا کے معانیدیکھیے

چھوکْرا

chhokraaछोकरा

اصل: ہندی

وزن : 212

چھوکْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکا، مرد، نو عمر، جس کی داڑھی مونچھ ابھی نہ نکلی ہو
  • غلام، چیلا
  • ہوٹل یا کارخانے وغیرہ میں کام کرنے والا لڑکا
  • زنانہ لباس پہن کر رقص کرنے والا لڑکا یا مرد
  • بس کا کنڈکنٹر، مسافروں سے کرایہ لینے والا، ڈرائیور کا مدد گار اور گاڑی صاف کرنے والا لڑکا
  • بیٹا، پسر
  • کم فہم، نادان، نا تجربہ کار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhokraa

Noun, Masculine

  • boy, lad
  • slave
  • little boy working at the hotel
  • boy dancing in programs dressed as female
  • boy working as helper in bus
  • son
  • fool, immature

छोकरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़का, बालक, कच्ची उम्र का लड़का; नासमझ बालक
  • बेटा, पुत्र
  • होटल या कारख़ाने वग़ैरा में काम करने वाला लड़का
  • मर्द, युवा, जिस की दाढ़ी मूंछ अभी न निकली हो
  • बस का परिचालक, मुसाफ़िरों से किराया लेने वाला, ड्राईवर का मददगार और गाड़ी साफ़ करने वाला लड़का
  • अपरिपक्व, नादान, ग़ुलाम, चेला
  • ज़नाना लिबास पहन कर रक़्स करने वाला लड़का या मर्द

چھوکْرا کے مترادفات

چھوکْرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone