تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ چھاڑ" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ

چھوڑنا (رک) سے مشق،تراکیب میں مستعمل.

چھوڑا

left

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوڑاؤ

release, omission, leaving

چھوڑ کے

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چھوڑ کَر

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

چھوڑ آنا

کسی کو کسی مقام پر چھوڑ کر چلے آنا

چھوڑ دینا

ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھوڑ جانا

leave behind, abandon

چھوڑ چھاڑ

ہر چیز سے بے نیاز ہو کر، ترک کر کے، بےفکر ہو کر

چھوڑَوتی

تاوان، فدیہ.

چھوڑ پَکَڑ

تگ و دو، بھاگ دوڑ

چھوڑ مَرْنا

ترکہ یا ورثہ چھوڑنا، موت پر جائداد رہ جانا، وصیت کر جانا، مرتے وقت جمع پون٘جی چھوڑ جانا

چھوڑ بھاگْنا

چھوڑ کر چلے جانا.

چھوڑ چِٹّھی

پروانۂ راہداری، پاس، پرمٹ ؛ طلاق نامہ، فارغ خطی. دست آویز جس کے ذریعے اپنی من٘گتیر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے.

چھوڑ بَیْٹھنا

ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھوڑ چھاڑْنا

چھوڑ دینا.

چھوڑَن ہار

نجات دینے والا، نجات د ہندہ ؛ آواز کرنے والا.

چھوڑ جاٹ، پَرائی کھاٹ

دوسروں کی چیزیں لینا اور ان پر قبضہ کرنا چھوڑ دے، چوری چھوڑ دے، بری عادتیں چھوڑ دے

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہے، مگر لوگوں کو کہے کہ وہ نہیں چھوڑتے

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ

جب ضرورت نہ رہی تعلق توڑ دیا، کسی ایسی عورت کا کہنا جس کا عاشق اُسے چھوڑ کر چلا گیا ہو

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

رَکھ چھوڑ

یہ کہ تُجھے مبارک رہے ہمیں ضرورت نہیں.

جی چھوڑ دینا

رک: جی چھوڑنا.

نام چھوڑ جانا

تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔

ساتھ چھوڑ دینا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

ہاتھ چھوڑ دینا

مار بیٹھنا ، ہاتھ مارنا ، ضرب لگانا ، حملہ کرنا ، وار کرنا ، مارنے کی ابتداء کرنا ۔

صاف چھوڑ جانا

بالکل نظر انداز کر دینا ، یکسر چشم پوشی برتنا.

آشنائی چھوڑ دینا

محبت ترک کر دینا

آرام چھوڑ دینا

خوشی سے ہاتھ اٹھانا، چین چھوڑ دینا، بے آرام ہو جانا

آس چھوڑ دینا

امید قطع کر دینا، نا امید ہو جانا، اعتماد نہ رکھنا

مشک چھوڑ دینا

مشک کا پانی کسی کے نام پر بہانا، مثلاً تعزئیے کے نیچے سیتلا کے مندر میں یا دلہن کے آگے

جا چھوڑ دِیا

(معاف کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں) معاف کیا ، بخش دیا .

جی چھوڑ بَیٹْھنا

ہمت ہار دینا، حوصلہ چھوڑ دینا

گَھر چھوڑْ دینا

کرایہ دار کا مکان خالی کردینا.

دُنِیا چھوڑ دینا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

دُنِیا چھوڑ بَیٹْھنا

مر جانا ، دنیا سے رخصت ہو جانا.

ہاتھ چھوڑ رَکھنا

ظلم و ستم کرنا ۔

ہاتھ چھوڑ بَیٹْھنا

تھپڑ مار دینا ؛ ضرب لگانا (رک : ہاتھ چھوڑ دینا) ۔

دَم چھوڑ دینا

دل چُرانا، جان چُرانا

رَسْتَہ چھوڑ دینا

راہ ترک کر دینا.

راسْتَہ چھوڑ بَیٹھنا

derail

پِیچھے چھوڑ دینا

outshine

اُمِّید چھوڑ دینا

Abandon hope of something

مَکان چھوڑ دینا

مکان سے چلا جانا ، گھر بدل دینا

رَسْم چھوڑْ جانا

کوئی دستور جاری کر کے مر جانا

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَیدان چھوڑ جانا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

چُٹْکُلا چھوڑْ جانا

لطیفہ کہنا، کوئی ہنسی کی بات سنانا

گاڑِی چھُوْڑ دینا

عوامی سہولیات کے تحت چلنے والے مسافرت کے ذرائع، جیسے، ٹرین، بس وغیرہ (نامناسب حالات یا موسمی صورتحال کے پیش نظر)

سَسْتا چھوڑْ دینا

کم نقصان دینا ، کم تکلیف دینا .

مَیدان چھوڑ دینا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

نَمُونَہ چھوڑ جانا

قابل تقلید مثال دے جانا ۔

پیٹھا چھوڑْ دینا

رک : پیٹا چھوڑ دینا.

پَٹاخا چھوڑْ دینا

کوئی مزیدار یا چبھتی ہوئی بات کہہ دینا.

نَکْسِیر چھوڑ دینا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَوکَری چھوڑ دینا

نوکری سے استعفیٰ دے دینا ، ملازمت ترک کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ چھاڑ کے معانیدیکھیے

چھوڑ چھاڑ

chho.D-chhaa.Dछोड़-छाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

چھوڑ چھاڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر چیز سے بے نیاز ہو کر، ترک کر کے، بےفکر ہو کر

شعر

Urdu meaning of chho.D-chhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz se benyaaz ho kar, tark kar ke, bephikr ho kar

English meaning of chho.D-chhaa.D

Adverb

  • needless from every thing, without worries

छोड़-छाड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हर चीज़ से बेपरवाह हो कर, त्याग करके, बेफ़िक्र हो कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوڑ

چھوڑنا (رک) سے مشق،تراکیب میں مستعمل.

چھوڑا

left

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوڑاؤ

release, omission, leaving

چھوڑ کے

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چھوڑ کَر

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

چھوڑ آنا

کسی کو کسی مقام پر چھوڑ کر چلے آنا

چھوڑ دینا

ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھوڑ جانا

leave behind, abandon

چھوڑ چھاڑ

ہر چیز سے بے نیاز ہو کر، ترک کر کے، بےفکر ہو کر

چھوڑَوتی

تاوان، فدیہ.

چھوڑ پَکَڑ

تگ و دو، بھاگ دوڑ

چھوڑ مَرْنا

ترکہ یا ورثہ چھوڑنا، موت پر جائداد رہ جانا، وصیت کر جانا، مرتے وقت جمع پون٘جی چھوڑ جانا

چھوڑ بھاگْنا

چھوڑ کر چلے جانا.

چھوڑ چِٹّھی

پروانۂ راہداری، پاس، پرمٹ ؛ طلاق نامہ، فارغ خطی. دست آویز جس کے ذریعے اپنی من٘گتیر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے.

چھوڑ بَیْٹھنا

ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھوڑ چھاڑْنا

چھوڑ دینا.

چھوڑَن ہار

نجات دینے والا، نجات د ہندہ ؛ آواز کرنے والا.

چھوڑ جاٹ، پَرائی کھاٹ

دوسروں کی چیزیں لینا اور ان پر قبضہ کرنا چھوڑ دے، چوری چھوڑ دے، بری عادتیں چھوڑ دے

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہے، مگر لوگوں کو کہے کہ وہ نہیں چھوڑتے

چھوڑ چلے بَنجارے کی سی آگ

جب ضرورت نہ رہی تعلق توڑ دیا، کسی ایسی عورت کا کہنا جس کا عاشق اُسے چھوڑ کر چلا گیا ہو

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

رَکھ چھوڑ

یہ کہ تُجھے مبارک رہے ہمیں ضرورت نہیں.

جی چھوڑ دینا

رک: جی چھوڑنا.

نام چھوڑ جانا

تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔

ساتھ چھوڑ دینا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

ہاتھ چھوڑ دینا

مار بیٹھنا ، ہاتھ مارنا ، ضرب لگانا ، حملہ کرنا ، وار کرنا ، مارنے کی ابتداء کرنا ۔

صاف چھوڑ جانا

بالکل نظر انداز کر دینا ، یکسر چشم پوشی برتنا.

آشنائی چھوڑ دینا

محبت ترک کر دینا

آرام چھوڑ دینا

خوشی سے ہاتھ اٹھانا، چین چھوڑ دینا، بے آرام ہو جانا

آس چھوڑ دینا

امید قطع کر دینا، نا امید ہو جانا، اعتماد نہ رکھنا

مشک چھوڑ دینا

مشک کا پانی کسی کے نام پر بہانا، مثلاً تعزئیے کے نیچے سیتلا کے مندر میں یا دلہن کے آگے

جا چھوڑ دِیا

(معاف کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں) معاف کیا ، بخش دیا .

جی چھوڑ بَیٹْھنا

ہمت ہار دینا، حوصلہ چھوڑ دینا

گَھر چھوڑْ دینا

کرایہ دار کا مکان خالی کردینا.

دُنِیا چھوڑ دینا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

دُنِیا چھوڑ بَیٹْھنا

مر جانا ، دنیا سے رخصت ہو جانا.

ہاتھ چھوڑ رَکھنا

ظلم و ستم کرنا ۔

ہاتھ چھوڑ بَیٹْھنا

تھپڑ مار دینا ؛ ضرب لگانا (رک : ہاتھ چھوڑ دینا) ۔

دَم چھوڑ دینا

دل چُرانا، جان چُرانا

رَسْتَہ چھوڑ دینا

راہ ترک کر دینا.

راسْتَہ چھوڑ بَیٹھنا

derail

پِیچھے چھوڑ دینا

outshine

اُمِّید چھوڑ دینا

Abandon hope of something

مَکان چھوڑ دینا

مکان سے چلا جانا ، گھر بدل دینا

رَسْم چھوڑْ جانا

کوئی دستور جاری کر کے مر جانا

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَیدان چھوڑ جانا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

چُٹْکُلا چھوڑْ جانا

لطیفہ کہنا، کوئی ہنسی کی بات سنانا

گاڑِی چھُوْڑ دینا

عوامی سہولیات کے تحت چلنے والے مسافرت کے ذرائع، جیسے، ٹرین، بس وغیرہ (نامناسب حالات یا موسمی صورتحال کے پیش نظر)

سَسْتا چھوڑْ دینا

کم نقصان دینا ، کم تکلیف دینا .

مَیدان چھوڑ دینا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

نَمُونَہ چھوڑ جانا

قابل تقلید مثال دے جانا ۔

پیٹھا چھوڑْ دینا

رک : پیٹا چھوڑ دینا.

پَٹاخا چھوڑْ دینا

کوئی مزیدار یا چبھتی ہوئی بات کہہ دینا.

نَکْسِیر چھوڑ دینا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَوکَری چھوڑ دینا

نوکری سے استعفیٰ دے دینا ، ملازمت ترک کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ چھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ چھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone