تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھٹْکانا" کے متعقلہ نتائج

چِھٹْکانا

ادھر ادھر ڈالنا، پھیلا نا، بکھیرنا، چھڑکانا، چھرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھٹْکانا کے معانیدیکھیے

چِھٹْکانا

chhiTkaanaaछिटकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

چِھٹْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ادھر ادھر ڈالنا، پھیلا نا، بکھیرنا، چھڑکانا، چھرانا
  • ہٹانا، سرکانا، واپس اپنی جگہ پر کرنا ، کمان کو کھینچ کر چھوڑ دینا (تاکہ اصلی جگہ پر آجائے)
  • نصب کرانا، آراستہ کرانا، چنوانا، جڑوانا

English meaning of chhiTkaanaa

Transitive verb

  • sprinkle, scatter, disperse
  • make dishevelled, displace

छिटकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उधर उधर डालना, फैलाना, बिखेरना, छिड़काना, छुराना, हटाना, सर्काना, वापिस अपनी जगह पर करना, कमान को खींच कर छोड़ देना (ताकि असली जगह पर आजाए)
  • किसी पदार्थ के कणों को चारों ओर डालना, फेंकना या बिखेरना
  • चारों ओर फैलाना, इधर-उधर डालना, बिखराना, अलग करना, दूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھٹْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھٹْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone