تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِھڑَکْوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِھڑَکْوائی کے معانیدیکھیے
چِھڑَکْوائی کے اردو معانی
- (ہندو) وہ نیگ جو داماد کو گلاب پاشی کرنے پر شادی کے موقع پر دیا جاتا ہے.
- چھڑکنا ، چھڑکنے کا کام یا عمل
- پانی چھڑکنے کی اجرت
- (ہندو) وہ نیگ جو برات وغیرہ کے موقع پر سمدھیوں کے ملنے کے وقت ٹیسے یا کیسر کا رن٘گ سب لوگوں پر چھڑکنے کے عوض بھاٹ کو ملتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِھڑَکْوائی)
چِھڑَکْوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔