تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی کے دھان کُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کے دھان کُوٹْنا کے معانیدیکھیے

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

chhaTii ke dhaan kuuTnaaछटी के धान कूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا کے اردو معانی

  • قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .

Urdu meaning of chhaTii ke dhaan kuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qabal az vaqt vaavela karnaa, na vaqt aur bala zaruurat ko.ii kaam karnaa ; kaam hone kii jaldii machaanaa

छटी के धान कूटना के हिंदी अर्थ

  • समय से पहले शोर मचाना, असमय और अनावश्यक रूप से कोई कार्य करना; काम होने की जल्दी मचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی کے دھان کُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone